جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایمان مزاری اور علی وزیر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف بغاوت، دھمکانے اور…

صدر کے عہدے پر قبضے کی سازش کی جا رہی ہے، بیرسٹر سیف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آ) کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے صدر مملکت کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کے عہدے پر قبضے کی سازش کی جا رہی ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ  قانون سازی کے لیے صدرِ مملکت کی منظوری ضروری ہے،…

دشمن چاہتا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ کچھ برا ہو، شیریں مزاری

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمان نے کھانے سے منع کردیا ہے، دشمن چاہتا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ کچھ برا ہو۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ایمان مزاری کو وین میں بٹھایا اور جب لے گئے تو وہ بے…

انتخابات کے حوالے سے نگراں وزیرِ اطلاعات کا گورنر سندھ کو فون

نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے انتخابات کے حوالے سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت شفاف انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن اور صوبوں سے مکمل تعاون کرے گی۔انہوں نے کہا کہ آئین کے…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم کر دی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا۔جج ابوالحسنات آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں گے۔ملک بھر میں ابھی تک…

انٹر بینک میں ڈالر کچھ پیسے سستا

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 295 روپے70 پیسےکا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹربینک میں  ڈالر 295 روپے 78 پیسے  پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 107 پوائنٹس کی کمی…

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست غیرمؤثر قرار

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست غیرمؤثر قرار دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 2013 کی اسمبلی…

الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرکے انتخابات کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی نے کہا الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی اور فوری انتخابات کا اعلان کرے۔  منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  سراج الحق  نے کہا حکومت نے مدت پوری کرلی، آئین کے مطابق…

’لگتا ہے صدر کو پیغام ملا چیئرمین پی ٹی آئی ناراض ہوگئے ہیں، اشتر اوصاف

سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی جو کہہ رہے ہیں انہیں ثابت کرنا ہوگا اور وہ فائل دکھانی ہوگی جس میں لکھا ہو کہ وہ اس بل کو واپس…

صدر کو ہوش آیا کہ کچھ غلط گیا ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ 28 گھنٹے بعد صدر کو ہوش آیا تو انہیں اندازہ ہوا کہ کچھ غلط ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عارف علوی نے کچھ نیند سے اٹھ کر کہا اس کی حیثیت نہیں، ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی نے انتشار کی…

دریائے ستلج کے بہاؤ میں تیزی، متعدد دیہات متاثر

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے ستلج کے بہاؤ میں تیزی آگئی، تحصیل قصور اور تحصیل چونیاں کے دیہات متاثر ہوئے ہیں۔23 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، دریا نے تلوار پوسٹ کے قریب واقع گاؤں حاکو والا…

سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے

سابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے بیٹے سلیمان شہباز کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف آج دوپہر میں اپنے بھائی میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ…

پاکستان سے چھینے گئے آئی فونز کی دبئی میں فروخت

پاکستان سے چھینے یا چوری کیے گئے دیگر موبائل فون کی طرح آئی فونز کی بھی ری سیٹنگ کے بعد دبئی میں فروخت کا انکشاف سامنے آیا ہے، دبئی سے خریداری کرکے پاکستان واپس آنے والے شہریوں سے ایسے متعدد آئی فونز برآمد کیے جاچکے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر…

ورلڈ بلائنڈ گیمز: پاکستان کا بھارت کو شکست دیکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز

برمنگھم میں شروع ہونے والے ورلڈ بلائنڈ گیمز میں کرکٹ کے مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو 18 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ کنگ ایڈورڈ اسکول گرانڈ برمنگھم میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 187 رنز…

فیفا ویمن ورلڈکپ جیتنے کے بعد اسپین کی کپتان کو صدمے کی خبر مل گئی

فیفا ویمن ورلڈ کپ کی فاتح اسپین کی کپتان اور فائنل کی ہیرو اولگا کارمونا کو فائنل کے بعد صدمے کی خبر مل گئی۔میچ کے بعد اولگا کارمونا کو والد کی وفات کا پتہ چلا، اسپین فٹ بال حکام نے سوشل میڈیا پر اس خبر کا انکشاف کیا۔اولگا کارمونا نے 29…

روسی خلائی جہاز چاند کی سطح سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا

روسی مشن جو تاخیر سے لانچ کے باوجود انڈیا کے چندریان تھری سے پہلے چاند پر پہنچ سکتا ہے،تصویر کا ذریعہROSCOSMOSایک گھنٹہ قبلروس نے جمعے کو چاند پر جانے کے مشن لونا 25 کو خلا میں روانہ کیا۔ یہ گذشتہ 47 سالوں میں چاند پر خلائی جہاز بھیجنے کی…

عملہ بھی صدر کے کنٹرول میں نہیں تو وہ کیا کر رہے ہیں؟ ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے صدر مملکت کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عملہ بھی ان کے کنٹرول میں نہیں تو وہ کیا کر رہے ہیں؟مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دیے گئے بیان میں ایمل ولی خان نے صدر…

افسوس کی بات ہے صدر کے اختیارات کس نے استعمال کیے؟ شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ انہوں نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ بغیر دستخط کے واپس بھجوایا تھا، افسوس کی بات ہے صدر کے اختیارات کس نے استعمال کیے؟اسلام…

جماعت اسلامی کا صدر مملکت کے بیان پر ردعمل

جماعت اسلامی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے صدر مملکت کے بیان کو ریاست، پارلیمنٹ اور عوام کی توہین قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ صورت حال یہ ہوگئی ہے تو اللّٰہ پاکستان پر رحم…

حسان ہادی پاکستان کے قومی اسکریبل چیمپئن بن گئے

حسان ہادی پاکستان کے قومی اسکریبل چیمپئن بن گئے، انہوں نے 35ویں اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔حسان نے 27 میں سے 24 گیمز اپنے نام کرکے ٹائٹل جیتا۔حسان نے ابتدا ہی سے برتری برقرار رکھی، دو گیمز قبل ہی چیمپئن قرار پا گئے۔ایونٹ میں دفاعی چیمپئن…