جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان پر فتح، پاکستان عالمی نمبر ون ٹیم بن جائے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو افغانستان سے سیریز میں ون ڈے کی عالمی نمبر ون ٹیم بننے کا موقع میسر آگیا۔پاکستان اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہے۔افغانستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں 3-0 سے فتح ٹیم…

ڈان لیکس کوئی سازش نہیں، سابق آرمی چیف تصدیق کرچکے، طارق فاطمی

سابق سینئیر سفارت کار طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس کوئی سازش نہیں، سابق آرمی چیف تصدیق کرچکے ہیں۔لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ ڈان لیکس پر سب سے اہم بات جنرل…

نگراں وزیر خزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے چینی سفیر نے ملاقات کی، اس دوران مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹی کونسل پر بھی بات چیت ہوئی۔وزات خزانہ ذرائع کے مطابق چینی سفیر کے ساتھ…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے حیدر آباد دکن میں ورلڈکپ کے میچز کی تاریخ بدلنے سے انکار کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023ء میں حیدر آباد دکن میں میچز کی تاریخیں نہیں بدلیں گی۔بی سی سی آئی نے حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کو باضابطہ آگاہ کردیا۔حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن نے بی سی سی آئی سے مسلسل 2 دن…

سانحہ جڑانوالہ: کئی متاثرین کے شناختی کارڈ اور بچوں کے اسکول بیگز بھی جل گئے

سانحہ جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے دوران کئی متاثرین کے شناختی کارڈ بھی سامان کے ساتھ جل گئے۔ بچوں کے اسکول بیگز اور یونیفارم جل جانے کی وجہ سے تعلیم بھی متاثر ہوگئی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے متاثرین کےلیے نادرا رجسٹریشن موبائل سروس…

سعودی سرحدی محافظوں کے ہاتھوں سینکڑوں تارکین وطن کا مبینہ قتل: گلی سڑی لاشیں، تازہ قبریں اور گولیوں…

سعودی سرحدی محافظوں کے ہاتھوں سینکڑوں تارکین وطن کا مبینہ قتل: گلی سڑی لاشیں، تازہ قبریں اور گولیوں کی بوچھاڑمضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, سفارتی نمائندہ2 گھنٹے قبلانسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی ایک نئی رپورٹ میں سعودی

کروڑوں کے گھر بیچنے والے پراپرٹی ایجنٹس: ’میں ارب پتی افراد کو گھر فروخت کرتا ہوں لیکن خود اپنے…

کروڑوں کے گھر بیچنے والے پراپرٹی ایجنٹس: ’میں ارب پتی افراد کو گھر فروخت کرتا ہوں لیکن خود اپنے والدین کے گھر میں رہتا ہوں‘53 منٹ قبللگژری سٹیٹ ایجنٹس بھاری کمیشن حاصل کر سکتے ہیں لیکن پراپرٹی فروخت کرنے کا دباؤ کچھ نوجوانوں کو اس صنعت سے…

ایلون مسک کے دو کمروں پر مشتمل چھوٹے سے گھر کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کیا آپ یقین کریں گے کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دو کمروں پر مشتمل ایک چھوٹے سے گھر میں  رہتے ہیں ؟ نہیں ناں! مگر یہ حقیقت ہے۔پہلی اگست کو فوربز کی جانب سے دنیا کی امیر ترین شخصیات سے متعلق جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق ایلون…

صمصام بخاری کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔صمصام بخاری نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیرترین نے کہا کہ صدر مملکت نے جو…

خود پر یقین رکھیں، کپتان بابر اعظم کا ٹیم کو پیغام

ایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آخری مرحلہ کل سے شروع ہورہا ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے مہندا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں داخل ہو…

آئی جی سندھ رفعت مختار کا تعارفی اجلاس، 6 سینئر افسران نے شرکت نہیں کی

وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) کے گریڈ 21 کے افسر رفعت مختار کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس تعینات کردیا ہے۔نئے انسپیکٹر جنرل (آئی جی) سندھ رفعت مختار کی تعیناتی کے بعد ان کے اعزاز میں تعارفی اجلاس کا انعقاد کیا…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین کو جیل مینوئل سے ہٹ کر کھانا ملنے لگا ہے، علی الصبح ان کو بیرک سے نکل کر جیل احاطے میں واک کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔جیل…

راولپنڈی: 15 ارب سے تعمیر انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ فعال نہ ہوسکا

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ ( آر آئی یو ٹی) 15 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے بعد تاحال فعال نہیں ہوسکا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے الگ الگ اسپتال کا افتتاح کیا تھا، سابق وزیر…

صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں، ایوان صدر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں۔صدر مملکت کے سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو خط بھیج دیا۔ایوان صدر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مس حمیرا احمد کو صدر مملکت کا سیکریٹری…

برطانیہ: کبڈی میچ کے دوران دو گروپس میں جھگڑا، لاٹھیاں، گولیاں چل گئیں، 3 زخمی

برطانیہ کے شہر ڈربی شائر میں گزشتہ روز کبڈی میچ کے دوران دو گروپس میں جھگڑا ہوگیا جس میں لاٹھیاں اور گولیاں چل گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین زخمیوں میں سے ایک کو گہری چوٹیں آئی ہیں۔برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں عینی شاہد کا حوالہ دیتے…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گھوٹکی میں فائرنگ سے باپ، بیٹے کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے گھوٹکی میں فائرنگ سے باپ اور بیٹے کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر نے آئی جی سندھ کو واقعے کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان کے…

راولپنڈی: 9 مئی واقعات میں ملوث مرکزی ملزم سجاد حیدر گرفتار

9 مئی کے واقعات میں ملوث مرکزی ملزم سجاد حیدر کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم یونین کونسل 18 کا سابق چیئرمین ہے، ملزم کو تحویل میں لے کر تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شمس آباد میں حساس…

جڑانوالہ واقعے کے مرکزی ملزمان گرفتار ہوچکے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعے کے ذمے دار مرکزی ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں۔جڑانوالہ میں خطاب کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ یہ واقعہ ہمارے لیے بہت بڑا سانحہ ہے، وزیراعظم نے ہدایت کہ تھی ملوث افراد کو کیفر کردار تک…

حکومت کا بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھیجنے کی منظوری دے دی گئی۔دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں…

سری لنکا میں پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کل سے سری لنکا میں شروع ہو رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ سے قبل دونوں ٹیمیں تین ون ڈے میچز کی سیریز میں مد مقابل ہوں گی۔پاکستان کرکٹ…