جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کا حملہ،11 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے حملے میں11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اڑایا، دھماکے میں 11 مزدور جاں بحق ہوگئے، گاڑی میں 13 مزدور سوار تھے، 2 شدید…

7 سینئر افسران نئے آئی جی سندھ رفعت مختار کا استقبال کریں گے

نئے آئی جی سندھ رفعت مختار کی جانب سے عہدے کا چارج لیتے وقت 7 سینئر ترین پولیس افسران ان کا استقبال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 21 کے افسر رفعت مختار کا تعلق پولیس سروس کے 23 ویں کامن سے ہے، سندھ پولیس میں ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ…

راشد منہاس شہید کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

کم عمر ترین شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، مسلح افواج نے راشد منہاس شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق راشد منہاس نے دوران ڈیوٹی پاک افواج کی عظیم روایات کی پاسداری کی،…

میر واعظ نظر بند ہیں، جامع مسجد تک نہیں جاسکتے، فاروق عبداللّٰہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ میر واعظ گھر پر نظر بند ہیں، وہ جامع مسجد تک نہیں جاسکتے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر منوج سنہا جھوٹ بول رہے ہیں کہ میر واعظ آزاد ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ…

کتے نے دولہے کا پاسپورٹ چبا لیا، امریکی شہری کی شادی خطرے میں پڑگئی

امریکہ کے شہر بوسٹن میں ایک کتے نے اپنے مالک کا پاسپورٹ اس کی شادی سے کچھ روز قبل چبا ڈالا، جس کی وجہ سے شہری کی شادی خطرے میں پڑگئی۔ڈوناٹو فراترولی نامی شخص کی شادی اس وقت خطرے میں پڑگئی جب پالتو کتے نے ان کی شادی سے چند روز قبل امریکی…

پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمینٹری پینل میں عامر سہیل، رمیز راجا، ڈیوڈ گروور، فرویز ماہاروف شامل ہیں۔ فرہاد فدائی، ایچ ڈی ایکرمین اور دویندر کمار بھی پاک…

صدر علوی سے متعلق گتھی سلجھنے لگی ہے، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ گتھی سلجھنے لگی ہے، صدر عارف علوی جانتے تھے کہ 10 دن گزرنے کے بعد یہ بل قانون بن جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تازہ پیغام میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اعتراض لگا کر واپس…

ایشین والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 0-3 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔ایران کے شہر ارومیہ میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ ایف میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ بنگلادیش کیخلاف کھیلا اور اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے…

پنڈی بھٹیاں، مسافر بس میں آگ سےجاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی

کراچی سے اسلام آباد جانے والی مسافر کوچ میں آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر کوچ میں آگ لگی، جس سے جھلس کر ابتدائی طور پر 16 افراد جاں بحق ہوئے تھے، جن کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے۔ریسکیو حکام…

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے 6 سال بعد انڈر 13 ٹائٹل جیت لیا

پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 13کا ٹائٹل 6 سال بعد جیت لیا۔ نعمان خان نے ہم وطن احمد خلیل کو ہرا کر ایشین ٹائٹل اپنے نام کیا۔چین کے شہر دالینا میں کھیلے گئے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل…

کے پی نگراں حکومت کیلئے فنڈز کے اجراء کی پالیسی جاری

خیبر پختونخوا میں دوسری نگراں حکومت کیلئے فنڈز کے اجراء سے متعلق پالیسی جاری کردی گئی۔دستاویز کے مطابق  مجاز اتھارٹی کی منظوری سے سبسڈیز، حکومتی سرمایہ کاری، قرض کیس ٹو کیس بنیاد پر دیا جائے گا۔مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ایم اینڈ آر،…

کے پی نگراں حکومت کیلئے فنڈز کے اجراء کی پالیسی جاری

خیبر پختونخوا میں دوسری نگراں حکومت کیلئے فنڈز کے اجراء سے متعلق پالیسی جاری کردی گئی۔دستاویز کے مطابق  مجاز اتھارٹی کی منظوری سے سبسڈیز، حکومتی سرمایہ کاری، قرض کیس ٹو کیس بنیاد پر دیا جائے گا۔مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ایم اینڈ آر،…

عارف علوی نے ثابت کردیا وہ صدر نہیں پی ٹی آئی ٹائیگر فورس کا حصہ ہیں، شرجیل میمن

سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عارف علوی نے ثابت کر دیا وہ صدر مملکت نہیں پی ٹی آئی ٹائیگر فورس کا حصہ ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے مزید کہا کہ عارف علوی نے انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوایا…

کاشغر پاکستان ریلوے لائن شن جیانگ صوبے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے، احسن اقبال

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سی پیک پورے خطے کےلیے خوشحالی کا پیامبر ہے، کاشغر پاکستان ریلوے لائن شن جیانگ صوبے کےلیے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔احسن اقبال کی چینی صوبے شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری ماشنگ رے سے ملاقات ہوئی، جس…

صدر نے اپنا کام کر دیا تھا، عملے نے سبوتاژ کیا ہے تو کارروائی ہونا چاہیے، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے اپنا کام کر دیا تھا، کسی عملے نے سبوتاژ کیا ہے تو اس پر کارروائی ہونا چاہیے۔بابر اعوان نے کہا کہ ساری ذمہ داری نیچے کے عملے پر جاتی ہے۔ صدر مملکت سے بات…

صدر کو نوٹیفکیشن کے 2 دن بعد خیال آیا کہ اللّٰہ کو گواہ بنانا اور معافی مانگنی ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو نوٹیفکیشن کے 2 دن بعد خیال آیا کہ اللّٰہ کو گواہ بنانا اور معافی مانگنی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بددیانتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔…

صدر کے ساتھ کیسے کوئی دھوکا کر سکتا ہے یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ صدر کے ساتھ کیسے کوئی دھوکا کر سکتا ہے یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں. صدر مملکت نظام کے کمانڈر ہیں، مجھے نہیں معلوم کہ ان کے آفس میں کس نے یہ کیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ…

کراچی میں 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

کراچی کے علاقے کورنگی میں 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ مرنے والا اپنے بڑے بھائی کے ساتھ رہتا تھا جبکہ اہل خانہ بلوچستان میں رہائش پذیر ہیں۔پولیس حکام کے مطابق 12 سالہ نسیم نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ…