جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیالکوٹ، عثمان ڈار کی رہائشگاہ اور فیکٹری سیل

سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ نے رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار کی رہائش گاہ، فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل کردیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جائیدادوں کو عدالتی حکم پر سیل کیا گیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار اور عمر ڈار دہشت گردی سمیت…

9 مئی کے حملہ آوروں سے مزید سختی کرنے کی ضرورت ہے، نگراں وزیر داخلہ

نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نےکہا ہے کہ 9 مئی کا حملہ اچانک نہیں مکمل منصوبہ بندی سے کیا گیا، حملہ آوروں کو سزا دلوانا ہماری اولین ترجیح ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ…

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کردیں گے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کر دیں گے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کو چھوڑ چکے ہیں، چیئرمین پی…

فیفا ویمنز ورلڈکپ: میزبان آسٹریلیا کو شکست، سوئیڈن کی تیسری پوزیشن

فیفا ویمنز ورلڈکپ میں میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کر سوئیڈن نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ برسین میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں سوئیڈن نے آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کیا۔ یورپی ٹیم نے یہ میچ 0-2 سے جیت کر برانز میڈل اپنے نام کیا۔ سوئیڈش ویمنز کی…

کراچی: موٹرسائیکل سوار ملزمان تاجر کی دکان کے باہر فائرنگ کرکے فرار

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کے کاروباری علاقے کھارادر میں دھاگے کے تاجر کے دکان کے باہر موٹرسائیکل سوار ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہو گئے۔ کھارادر پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نماز مغرب کے وقت پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ کھارادر ٹریفک چوکی کے…

راجستھان میں انتہاپسندوں کے ہاتھوں 1 نوجوان جاں بحق

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بربریت کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، انتہا پسند جتھے کے حملے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔بھارتی ریاست راجستھان میں 3 مسلمان نوجوانوں پر انتہاپسند جتھے نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں…

برطانیہ: 10 سالہ بچی کی لاش ملنے کا معاملہ، والدہ کا بیان سامنے آگیا

برطانوی کاؤنٹی سرے میں ایک گھر سے 10 سالہ بچی سارہ کی لاش ملنے کے معاملے پر والدہ اولگا شریف کا بیان سامنے آگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق اولگا عرفان شریف کی سابقہ بیوی ہے، دونوں کی 2009ء میں شادی ہوئی اور 2017 میں طلاق ہوئی۔برطانوی میڈیا…

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرلی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی جیو نیوز کو…

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرلی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی جیو نیوز کو…

لاہور بار نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کو داخلے سے روک دیا

لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کو داخلے سے روک دیا ہے۔لاہور بار نے ماتحت عدالت میں پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ سائلین کا داخلہ بند کردیا ہے۔لاہور کی ماتحت عدالتوں میں پہلے تو سائلین کو روکا جارہا تھا لیکن بعد میں انہیں…

نوجوان کے اغوا کا ڈرامہ ایک شخص کی جان لے گیا

پنجاب کے شہر گکھڑ مندی میں نوجوان کو اپنے اغوا کا ڈرامہ مہنگا پڑگیا، اس کی وجہ سے ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔نوجوان نے دو دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے غوا کا ڈراما رچایا، گھر والوں سے پانچ لاکھ روپے منگوائے، رقم لینے کے لیے آنے والا داؤد…

عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا۔جیل حکام نے علیمہ خان کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے۔جیل حکام کا کہنا ہے عدالتی حکم اور…

نیوزی لینڈ کو یو اے ای نے 7 وکٹ سے شکست دیدی، شائقین حیران

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو اپ سیٹ شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے کر شائقین کرکٹ کو حیران کردیا۔ہوا کچھ یو کہ نیوزی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر…

چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت اٹک جیل میں سزا کاٹ رہے…

زمان پارک: پی ٹی آئی چیئرمین کے گھر کے پاس سے مسلح شخص گرفتار

لاہور کے علاقے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے گھر سے قریب ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے قریب مشکوک شخص سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، زمان پارک میں تعینات پولیس…

کیا سعودی کلب جانے سے نیمار کا فٹبال کریئر داؤ پر لگ گیا ہے؟

کیا سعودی عرب جانے سے نیمار کا فٹبال کریئر ختم ہوجائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گیری روز عہدہ, بی بی سی سپورٹایک گھنٹہ قبلیہ ایک ایسا اقدام تھا جس نے فٹبال کی دنیا میں ہلچل مچا دی۔چھ سال قبل برازیل کے لیجنڈ فٹبالر

برکس گروپ کیا ہے اور روسی صدر کو اس کے اجلاس میں شامل ہونے پر گرفتاری کا ڈر کیوں ہے؟

برکس گروپ کیا ہے اور روسی صدر کو اس کے اجلاس میں شامل ہونے پر گرفتاری کا ڈر کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ سنہ 2015 میں روس میں ہونے والے برکس اجلاس میں صدر ولادیمیر پوتن کی تصویر ہے، اس مرتبہ یہ اجلاس جنوبی افریقہ…