جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور بار نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کو داخلے سے روک دیا

لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کو داخلے سے روک دیا ہے۔لاہور بار نے ماتحت عدالت میں پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ سائلین کا داخلہ بند کردیا ہے۔لاہور کی ماتحت عدالتوں میں پہلے تو سائلین کو روکا جارہا تھا لیکن بعد میں انہیں…

نوجوان کے اغوا کا ڈرامہ ایک شخص کی جان لے گیا

پنجاب کے شہر گکھڑ مندی میں نوجوان کو اپنے اغوا کا ڈرامہ مہنگا پڑگیا، اس کی وجہ سے ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔نوجوان نے دو دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے غوا کا ڈراما رچایا، گھر والوں سے پانچ لاکھ روپے منگوائے، رقم لینے کے لیے آنے والا داؤد…

عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا۔جیل حکام نے علیمہ خان کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے۔جیل حکام کا کہنا ہے عدالتی حکم اور…

نیوزی لینڈ کو یو اے ای نے 7 وکٹ سے شکست دیدی، شائقین حیران

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو اپ سیٹ شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے کر شائقین کرکٹ کو حیران کردیا۔ہوا کچھ یو کہ نیوزی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر…

چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت اٹک جیل میں سزا کاٹ رہے…

زمان پارک: پی ٹی آئی چیئرمین کے گھر کے پاس سے مسلح شخص گرفتار

لاہور کے علاقے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے گھر سے قریب ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے قریب مشکوک شخص سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، زمان پارک میں تعینات پولیس…

کیا سعودی کلب جانے سے نیمار کا فٹبال کریئر داؤ پر لگ گیا ہے؟

کیا سعودی عرب جانے سے نیمار کا فٹبال کریئر ختم ہوجائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گیری روز عہدہ, بی بی سی سپورٹایک گھنٹہ قبلیہ ایک ایسا اقدام تھا جس نے فٹبال کی دنیا میں ہلچل مچا دی۔چھ سال قبل برازیل کے لیجنڈ فٹبالر

برکس گروپ کیا ہے اور روسی صدر کو اس کے اجلاس میں شامل ہونے پر گرفتاری کا ڈر کیوں ہے؟

برکس گروپ کیا ہے اور روسی صدر کو اس کے اجلاس میں شامل ہونے پر گرفتاری کا ڈر کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ سنہ 2015 میں روس میں ہونے والے برکس اجلاس میں صدر ولادیمیر پوتن کی تصویر ہے، اس مرتبہ یہ اجلاس جنوبی افریقہ…

سندھ کی نگراں کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھا لیا

سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اُٹھا لیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حلف لیا۔ کابینہ میں ماہر آئی ٹی، سینئر ڈاکٹرز، ماہر تعلیم اور ماہر معاشیات شامل ہیں۔تقریب میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر بھی موجود…

جڑانوالہ: حملہ آوروں نے 2 بیٹیوں کا جہیز جلا دیا، ماں غم سے نڈھال

جڑانوالہ میں مسیحی ماں غم سے نڈھال ہے، حملہ آوروں نے اس کی بیٹیوں کے جہیز کا سامان لوٹ کر گھر کے تمام سامان کو آگ لگا دی۔غمزدہ ماں کا کہنا ہے کہ تین ماہ بعد اس کی دو بیٹیوں کی شادی تھی، ریٹائرمنٹ کی ملنے والی رقم سے بیٹیوں کے جہیز کا…

رفعت مختار آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) کے گریڈ 21 کے افسر رفعت مختار کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس تعینات کردیا ہے۔پروونشل پولیس آفیسر تعینات کیے گئے رفعت مختار پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے جن کا سندھ پولیس میں…

پاکستان نے افغانستان کیخلاف سیریز کی تیاریاں شروع کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔قومی کرکٹرز نے ہفتے کو سری لنکا کے شہر ہمبنوٹا میں 3 گھنٹے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 3 گھنٹے کا…

سفیروں سے ملاقات میں سائفر سے متعلق بات نہیں کی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مغربی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی تصدیق کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ ان کی امریکی سفیر سمیت مختلف ممالک کے…

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو  گرفتار کرلیا گیا۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو  وفاقی تحقیقاتی…

اسحاق ڈار نے سرکاری قرض میں 18 ہزار ارب اضافے کی وجوہات بتادیں

سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سرکاری قرض میں ساڑھے 18 ہزار ارب کے اضافے کی وجوہات تفصیل سے بتادیں۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اپریل 2022ء سے اگست 2023ء کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے دوران سرکاری قرض…

روس کا یوکرینی شہر پر میزائل حملہ، 7 افراد ہلاک

روس کے یوکرین کے شہر چرنی ہیو میں میزائل حملے سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق چرنی ہیو کے وسطی علاقے میں روسی میزائل حملے سے ہلاک ہونے والوں میں چھ سال کا بچہ بھی شامل ہے۔حکام کے مطابق میزائل حملے میں 12 بچوں اور 10 پولیس…

شاہ محمود کی گرفتاری پر عمر ایوب کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے پارٹی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ…