جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چاند پر پانی کی موجودگی کے متعلق اہم انکشاف

بیجنگ: چینی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے چاند سے لائی جانے والی مٹی کے نمونوں میں شیشے نما مواد دریافت کیے ہیں۔ ان مواد میں ہائیڈروکسل اور متعدد ذرائع سے بنا سالماتی پانی شامل ہے۔ جرنل سائنس ایڈوانسز میں ہفتے کے روز شائع ہونے والی تحقیق…

https://www.youtube.com/watch?v=i9t2cYA0MnA

https://www.youtube.com/watch?v=VgjngdVsLZU