جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہڑتال کی کامیابی نقطہ آغاز، خاموش نہیں بیٹھیں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہڑتال کی کامیابی نقطہ آغاز ہے، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔کراچی سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر پورے ملک میں کامیاب ہڑتال…

اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل، جوڈیشل ٹربیونل کی تحقیقات مکمل

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل سے متعلق جوڈیشل ٹربیونل کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں۔خواتین ٹیچرز کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے واقعے پر جوڈیشل ٹریبیونل نے نوٹس لے لیا۔ تحقیقات اور یونیورسٹی امور کی نگرانی کےلیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے…

وائس چانسلر آئی بی اے سکھر کا شہید صحافی کے حوالے سے بڑا اعلان

وائس چانسلر سکھر آئی بی اے یونیورسٹی آصف احمد شیخ نے شہید صحافی جان محمد مہر کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا۔ترجمان آئی بی اے یونیورسٹی کے مطابق وائس چانسلر نے شہید صحافی کے بچوں کی مفت تعلیم کےلیے اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان کے…

سرفراز احمد بھی بجلی کے بڑھتے بلوں سے پریشان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سرفراز احمد بھی بجلی بلوں سے پریشان ہوگئے۔میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے بجلی کے بڑھتے بلوں سے متعلق اپنی پریشانی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ سولر لگوانے کے باوجود بہت زیادہ بل آرہا ہے، خدارا رحم کریں۔بشکریہ…

پاک بھارت سنسنی خیز میچ، بھارتی شہری نے بریانی کی 62 پلیٹیں آرڈر کردیں

پاکستان اور بھارت کے سنسنی خیز کرکٹ میچ کے دوران ایک بھارتی شہری نے 62 بریانی کی پلیٹیں آرڈر کردیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آن لائن ڈلیوری سروس نے ٹؤئٹر پر بیان جاری کیا کہ بنگلور سے کسی شخص نے 62 بریانی کی پلیٹیں منگوائی ہیں۔بیان میں…

صلالہ: فائیو اے سائیڈ ہاکی ورلڈکپ کوالیفائر بھارت نے جیت لیا

عمان کے شہر صلالہ میں کھیلے گئے فائیو اے سائیڈ ہاکی ورلڈکپ کوالیفائر بھارت نے جیت لیا۔ فائنل میں روایتی حریف پاکستان کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ کا آغاز سنسنی خیز انداز میں ہوا۔ پہلے بھارت…

ساف انڈر16 فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، بھوٹان کو شکست

ساف انڈر16 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے میزبان بھوٹان کو شکست دیدی ہے۔تمپھو کے چنگلیمتھن اسٹیڈیم میں پاکستان انڈر16 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا۔ گو کہ میچ میں بھوٹان انڈر 16 نے برتری حاصل کی مگر پاکستان نے ہاف…

بین الاقوامی لابیز چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپانسر کر رہی ہیں، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی لابیز چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپانسر کر رہی ہیں۔سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کے واقعے کے پیچھے بھی ان لابیز کا ہاتھ ہے۔سابق وزیر دفاع…

مہنگی بجلی اور پیٹرول کیخلاف جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر میں پُرامن ہڑٹال

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف جماعت ِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی اپیل پر آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے، ہڑتال کے دوران تمام  کاروباری و تجارتی مراکز بند ہیں،جب کہ…

ہمارے بچے بھوکے سوئیں، ظلم کا یہ نظام اب نہیں چلے گا، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق

لاہور:   امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا بل ہے یا موت کا پروانہ ہے، ہمیں حکمرانوں نے آئی ایم ایف کے ہاتھوں فروخت کیا ہے، ایک گھر کا بل 40 ہزار آیا جس میں ہزاروں روپے ٹیکس…

امریکی تاریخ کی سب سے خطرناک گلی جہاں اکثر خون گرا نظر آتا تھا

امریکی تاریخ کی سب سے خطرناک گلی جہاں اکثر خون گرا نظر آتا تھا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلیہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ نیویارک ایک طرح سے دنیا کا مرکز ہے۔ یہاں ہر قسم کے رنگ، نسل، زبان اور قومیت کے لوگ ملتے ہیں اور ان میں ایسے لوگ…

کسٹمز کی کارروائی، چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط، اسمگلنگ ناکام

پاکستان کسٹمز نے ایک دن میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 20 ٹرکوں سے چینی کی ہزاروں بوریاں ضبط کرلیں جنہیں اسمگل کیا جارہا تھا۔پاکستان کسٹمز کے فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ کے عملے کی طرف سے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن جاری…

فاطمہ قتل کیس: ڈی این اے دوبارہ لینے کیلئے اسد شاہ کراچی منتقل

رانی پور میں مبینہ تشدد کے باعث جاں بحق ہونے والی بچی فاطمہ کے مرکزی ملزم اسد شاہ کا دوبارہ ڈی آکسی رائبو نیوکلک ایسڈ (ڈی این اے) ٹیسٹ کرنے کےلیے انہیں کراچی منتقل کردیا گیا۔فاطمہ اور مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈی این اے سیمپل میچ نہیں ہوئے،…

بولنگ ہماری طاقت، اب بیٹنگ پر خاص توجہ ہے، افغان کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا ہے کہ بولنگ ہماری طاقت ہے اب بیٹنگ پر بھی خاصی توجہ دے رہے ہیں۔لاہور میں ایشیا کپ 2023ء میں گروپ بی کے بنگلادیش کے خلاف میچ سے قبل حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا کہ اُمید ہے افغان لوگ ہمیں…

افتخار احمد کا بیٹا پاکستانی ٹیم کیلئے دعا گو

پشاور میں پاکستانی  کرکٹر افتخار احمد کے بیٹے قومی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ایشاء کپ کا بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا۔پاکستانی فاسٹ بولر نے دونوں بھارتی کھلاڑیوں کی گلیاں کھڑکائیں، تیز رفتار گیندوں پر…

مشیر صحت خیبرپختونخوا نے انشورنس کمپنی کو مراسلہ بھیج دیا

مشیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر ریاض انور نے اسٹیٹ لائف انشورنس کو مراسلہ بھیج دیا۔مراسلے میں صوبائی مشیر صحت نے اسٹیٹ لائف انشورنس سے صحت سہولت پروگرام بحال کرنے کا کہہ دیا۔ڈاکٹر ریاض انور نے مراسلے میں کہا کہ اسٹیٹ لائف انشورنس سروسز…

نائیجر میں فرانسیسی فوجی دستوں کو ملک بدر کرنے کیلئے احتجاجی مظاہرے

نائیجر میں نئی فوجی حکومت ملک سے فرانس کے فوجی دستوں کو نکالنے کیلئے احتجاجی مظاہروں کی حمایت کر رہی ہے۔نائیجر میں فرانس کے 1500 فوجی موجود ہیں جو القاعدہ اور داعش سے منسلک جنگجو گروپس کے خلاف انسداد دہشتگردی آپریشنز کےلیے رہنمائی کرتے…

ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 267 رنز کا ہدف

ایشیا کپ میں گروپ اے کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کےلیے 267 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کی جانب سے روہت شرما اور شبمن گل نے بیٹنگ جبکہ پاکستان کے شاہین آفریدی نے بولنگ سے میچ کا آغاز کیا۔میچ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد…

خیرپور: ملازمہ کی ہلاکت کا کیس، ملزم اعجاز 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

خیرپور میں تشدد سے کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم اعجاز کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نے مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز کو ریمانڈ پورا ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز…