انسٹاگرام کی ’ایڈ بریک‘ نامی فیچر کی آزمائش
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام ’ایڈ بریک‘ نامی ایک فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جو صارفین کو اسکرولنگ کے دوران روک کر ایک اشتہار دکھائے گا۔
میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے ترجمان میتھیو ٹائی نے فیچر کی آزمائش کے متعلق خبروں کی…