جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حلیم عادل شیخ کے خلاف پراپرٹی میں جعلسازی کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف میمن گوٹھ میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ وہ پہلے ہی 3 روزہ ریمانڈ پر ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔…

1 ارب سے زائد کی کرپشن کے الزام میں محمد خان بھٹی گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔نیب نے انہیں گوجرانوالا جیل سے حراست میں لیا، انہیں 4 ستمبر کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ لیا…

بہاولپور: خاتون کے ہاں 5 جڑواں بچوں کی ولادت

بہاولپور میں خاتون کے ہاں کوئینٹپلز (ایک ساتھ 5 بچوں) کی ولادت ہوئی ہے۔بہاولپور کے گورنمنٹ صادق اسپتال کی انتظامیہ نے خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت کی تصدیق کی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون کے ہاں ایک ساتھ 4 لڑکیاں اور 1 لڑکا پیدا ہوا…

کمر توڑ مہنگائی نے زندگی کی گاڑی چلانا مشکل بنادی

کمر توڑ مہنگائی نے موٹرسائیکل اور رکشا چلا کر روزگار کمانے والوں کےلیے زندگی کی گاڑی چلانا مشکل بنادی۔ لوکل ٹرانسپورٹ سے محروم شہر گوجرانوالہ میں رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہوگیا، سواری کرایہ بڑھانے کو تیار نہیں۔رکشہ…

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے رہنما زین شاہ کا مغویوں کی جلد بازیابی کا مطالبہ

سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی) کے مرکزی صدر سید زین شاہ نے کچے کے علاقوں میں مغویوں کو جلد بازیاب کروانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ حکومت، سیکیورٹی ادارے اور انتظامیہ پولیس کے ساتھ تعاون کر کے مغوی ساگر کمار، ڈاکٹر…

یوٹیوب پر ’بچوں کی پرورش کی ماہر‘ اپنے بچوں پر تشدد کے الزام میں گرفتار

یوٹیوب پر ’بچوں کی پرورش کی ماہر‘ اپنے بچوں پر تشدد کے الزام میں گرفتار،تصویر کا ذریعہCONNEXIONS YOUTUBE CHANNEL،تصویر کا کیپشنروبی فینک (دائیں) اور جوڈی نان ہلڈبرینڈ (بائیں)مضمون کی تفصیلمصنف, میڈلین ہالپرٹعہدہ, بی بی سی نیوز، نیویارک2

وہ ’احمقانہ‘ بینک ڈکیتی جس کے بعد خود کو ضرورت سے زیادہ قابل سمجھنے کی کیفیت کی دریافت ہوئی

وہ ’احمقانہ‘ بینک ڈکیتی جس کے بعد خود کو ضرورت سے زیادہ قابل سمجھنے کی کیفیت کی دریافت ہوئی،تصویر کا ذریعہGettyمضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سی نیوز عہدہ, ڈرافٹنگایک گھنٹہ قبلجنوری 1995 کے ایک دن امریکہ میں مک آرتھر وہیلر نامی شخص اور اس کے

دھمکیاں، تضحیک اور گالیاں: صدر پوتن کے زیر اثر روسی سفارت کار ’کریملن کے روبوٹ‘ کیسے بنے

دھمکیاں، تضحیک اور گالیاں: صدر پوتن کے زیر اثر روسی سفارت کار ’کریملن کے روبوٹ‘ کیسے بنےمضمون کی تفصیلمصنف, سرگئے گوریاشکو، الیزاویٹا فوخٹ اور صوفیہ سموخیناعہدہ, بی بی سی رشیئن14 منٹ قبلروسی سفارت کار ایک زمانے میں صدر پوتن کی خارجہ امور

طلباء یونین کی بحالی کیلئے جامعات کی انتظامیہ سے بات کروں گا: نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم

نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی سندھی کا کہنا ہےکہ طلباء یونین کی بحالی کے لیے جامعات کی انتظامیہ سے بات کروں گا۔نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی سندھی نے سندھ کے تمام وائس چانسلرز سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر اُنہوں نے میڈیا کو بتایا کہ اس…

بلاول کی سربراہی میں مافیا کا مقابلہ کرینگے: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اب بلاول بھٹو کی سربراہی میں مافیا کا مقابلہ کریں گے۔کراچی میں یومِ دفاع کی مناسبت سے خواتین سائیکل پریڈ کی تقریب میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شرکت کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب…

عرفان پٹھان کو پاک بھارت ٹاکرے پر تبصرہ مہنگا پڑ گیا

سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان کو پاک بھارت ٹاکرا بارش کی نظر ہو جانے کے بعد پاکستان کے بارے میں طنزیہ تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔عرفان پٹھان نے گزشتہ روز سری لنکا کے شہر کینڈی میں مسلسل بارش کے باعث ایشیا کپ میں گروپ اے کا ہائی وولٹیج…

گورنر سندھ سے اٹلی کی کمپنی کے وفد کی ملاقات

کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے اٹلی کی کمپنی کے گروپ کے صدر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔گورنر ہاؤس کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ اٹلی کے سفیر اور کراچی میں تعینات قونصل جنرل بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں پاک اٹلی…

ورلڈ کپ ٹرافی 5 ستمبر کو پاکستان لائی جائیگی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان ٹور 5 اور 6 ستمبر کو ہو گا جس کے تحت ٹرافی منگل کی صبح لاہور پہنچائی جائے گی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ 2 روزہ ٹور میں ٹرافی کو…

واضح ہو گیا چیئرمین پی ٹی آئی این آر او چاہتے ہیں: حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کا ملاقات کے بعد اٹک جیل کے باہر بیانات این آر او کی بھیک ہے، ان کے بقول پی ٹی آئی چیئرمین بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں حافظ…

ہم کسی کو لوگوں کے بجلی کے میٹر اتارنے کی اجازت نہیں دینگے: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو لوگوں کے بجلی کے میٹر اتارنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم جانتے ہیں کہ میٹر ریڈر کسی بڑے کے دروازے پر نہیں جائیں گے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی ملک کے غریبوں کا…

سندھ: ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قلت، محکمہ صحت نے نوٹس لے لیا

محکمہ صحت سندھ نے ضروری اور جان بچانے والی دوائیں نہ ملنے کا نوٹس لے لیا۔چیف ڈرگ انسپکٹر سندھ کو ضروری اور جان بچانے والی دواؤں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ کا کہنا ہے کہ دواؤں کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک…

سندھ: ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قلت، محکمہ صحت نے نوٹس لے لیا

محکمہ صحت سندھ نے ضروری اور جان بچانے والی دوائیں نہ ملنے کا نوٹس لے لیا۔چیف ڈرگ انسپکٹر سندھ کو ضروری اور جان بچانے والی دواؤں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ کا کہنا ہے کہ دواؤں کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک…

ریاست مدینہ کی بات کرنے والے عمران خان آج چور ثابت ہو چکے ہیں، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی بات کرنے والے عمران خان آج خود چور ثابت ہو چکے ہیں۔ٹھٹھہ میں پی پی سندھ کے جنرل ورکز اجلاس سے خطاب میں نثار کھوڑو نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی…

فاطمہ قتل کیس: غلط پاسورڈ ڈالنے پر اسد شاہ کا موبائل مکمل لاک ہوگیا

رانی پور کی حویلی میں تشدد سے جاں بحق فاطمہ کے مرکزی ملزم اسد شاہ  نے پولیس کو غلط پاسورڈ بتایا جس کی وجہ سے اس کا موبائل مکمل لاک ہوگیا۔پولیس نے مرکزی ملزم اسد شاہ کو کراچی سے خیرپور منتقل کر دیا، ملزم اسد شاہ کو دوبارہ ڈی آکسی رائبو…

سی ڈی اے کے 20 افسران کرپشن میں ملوث، ایف آئی اے نے تفصیلات طلب کرلیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے 20 افسران کرپشن، منی لانڈرنگ اور ریکارڈ ٹیمپرنگ میں ملوث پائے گئے۔ایف آئی اے کے خط میں کہا گیا کہ سی ڈی اے تحقیقات کر کے بتائے کہ افسران کے نام پر کتنی…