جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تربت: چھاپے کے دوران فائرنگ، مطلوب ملزم کی اہلیہ جاں بحق

تربت کے علاقے صلالہ بازار میں مطلوب ملزم عبید کے گھر پر چھاپے کے دوران ملزم کی اہلیہ فائرنگ سے جاں بحق ہو گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپے کےدوران ملزم نے مزاحمت کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے…

برطانیہ، امریکہ کی گلگت بلتستان کے لیے سفری تنبیہ: سکردو اور دیگر علاقوں میں حالات کشیدہ کیوں ہوئے؟

برطانیہ، امریکہ کی گلگت بلتستان کے لیے سفری تنبیہ: سکردو اور دیگر علاقوں میں حالات کشیدہ کیوں ہوئے؟،تصویر کا ذریعہAbdul Hadiمضمون کی تفصیلمصنف, محمد زبیر خانعہدہ, صحافی35 منٹ قبلبرطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے جاری کردہ سفری انتباہ میں

مستونگ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ورثا کا احتجاج

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔مقتولین کے ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بند کردی۔مظاہرین نے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، جبکہ احتجاج کے باعث مسافروں کو…

کشمور، بدامنی کے خلاف شہریوں کا احتجاج

کشمور میں بدامنی کے خلاف شہریوں اور تاجروں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔مظاہرین نے سندھ پنجاب سرحد ڈہرہ موڑ پر دھرنا دے کر انڈس ہائی وے بند کردی جس کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔پولیس سے بے خبر ڈاکو بارات دیکھنے میں مگن رہے،…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ویمن ٹی ٹوئنٹی آج

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں نے ہفتے کو آرام کیا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کی…

مردان، گھر کے اندر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

مردان کے علاقے بارہوتی میں گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں میاں بیوی، والدہ، 4  سال کا بیٹا اور بھانجا شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے اندر ملزم کی لاش بھی ملی ہے، تاہم یہ پتا…

راولپنڈی، جنگلی ریچھ مقامی آبادی میں داخل

راولپنڈی کے علاقے بھاٹہ چوک میں جنگلی ریچھ مقامی آبادی میں داخل ہو گیا۔ریسکیو اور وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ ریچھ کی تلاش جاری ہے۔مقامی افراد نے بتایا کہ جنگلی ریچھ جمعہ کو بھی بستی میں آیا تھا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ…

اگر میچ ہوتا تو نتیجہ ہمارے حق میں ہوتا، شاہین آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کوشش کی تھی کہ نئے بال سے بریک تھرو لوں، الحمد اللّٰہ اس میں کامیابی ہوئی۔بھارت کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ بارش کی وجہ سے میچ نہیں ہوا لیکن اگر ہوتا…

بلوچستان، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 مبینہ حملہ آور ہلاک

بلوچستان میں واشک کے علاقے بسیمہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ حملہ آور مارے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے دوران حملہ آوروں کے تین ساتھی فرار ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ملزمان کے ٹھکانے…

خیبر پختونخوا میں اینٹی اسمگلنگ ٹاسک فورس قائم

خیبر پختونخوا حکومت نے اینٹی اسمگلنگ ٹاسک فورس قائم کر کے اُس کے ٹرم آف ریفرنس (ٹی او آر) بھی جاری کردیے ہیں۔پشاور سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا اینٹی اسمگلنگ ٹاسک فورس کے چیئرپرسن ہوں گے۔ٹاسک فورس میں آئی جی…

کچے کے ڈاکوؤں کو دھوکا دینے کیلئے پولیس بارات بنا کر پہنچ گئی

کچے کے ڈاکوؤں پر پولیس نے پکا ہاتھ رکھ دیا۔ ڈاکوؤں کو دھوکا دینے کے لیے پولیس بارات بنا کر ان کے ٹھکانوں تک پہنچ گئی۔پولیس سے بےخبر ڈاکو بارات دیکھنے میں مگن رہے، باراتیوں کی صورت میں گاڑیوں سے پولیس نکل آئی۔دو طرفہ مقابلے میں فائرنگ سے…

پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.1 ریکارڈ

پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 56 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز نے مزید کہا کہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 79 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔بشکریہ جنگbody a…

آفتاب شیر پاؤ کی چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ہدف تنقید بنالیا۔صوابی میں اجتماع سے خطاب میں آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پہلے کہتے تھے نواز شریف اور آصف زرداری چور ہیں، اب خود…

چینی کی قمیت مزید بڑھنے کا خدشہ، ذخیرہ اندوزی شروع

مانیٹرنگ اور کنٹرول نہ ہونے پر ڈیلرز منافع خوری کےلیے چینی ذخیرہ کر رہے ہیں، اس صورتحال کے باعث سندھ میں چینی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی کی برآمدات کے باعث چینی کی قیمتیں بڑھنے کا اندازہ درست نہیں۔ رواں…

چینی کی قمیت مزید بڑھنے کا خدشہ، ذخیرہ اندوزی شروع

مانیٹرنگ اور کنٹرول نہ ہونے پر ڈیلرز منافع خوری کےلیے چینی ذخیرہ کر رہے ہیں، اس صورتحال کے باعث سندھ میں چینی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی کی برآمدات کے باعث چینی کی قیمتیں بڑھنے کا اندازہ درست نہیں۔ رواں…

ماضی کے سیاست دان جیل جانے پر فخر محسوس کرتے تھے، اختر مینگل

سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ماضی کے سیاست دان جیل جانے پر فخر محسوس کرتے تھے۔کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ سردار عطاءاللّٰہ مینگل نے قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کیں۔بلوچستان…

امریکا: لاس ویگاس میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، رہائشی علاقے زیر آب

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، کئی رہائشی علاقے زیر آب آگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سیلابی ریلوں کے باعث سڑکوں پر گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں۔لاس ویگاس میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید موسلا دھار بارش کا…

بجلی بلوں سے متعلق نگراں وزیراعظم کی گفتگو کو غلط انداز میں رپورٹ کیا گیا، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کو غلط انداز میں رپورٹ کیا گیا ہے۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ بجلی بلوں سے متعلق نگراں وزیراعظم نے یہ نہیں کہا کہ یہ مسئلہ…

سی پیک کا بلوچستان کے سوا پورے پاکستان کو فائدہ پہنچ رہا ہے، عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کا بلوچستان کے سوا پورے پاکستان کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔حب میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا…

ایشیاکپ: کینڈی میں مسلسل بارش، پاک بھارت میچ ختم کردیا گیا

سری لنکا کے شہر کینڈی میں مسلسل بارش کے باعث ایشیا کپ میں گروپ اے کے ہائی وولٹیج مقابلے کو ختم کردیا گیا۔ میچ ختم کیے جانے کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا جس کے ساتھ ہی پاکستان نے سپر فور مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔   …