جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چین کے ’کیوٹ‘ سفیر جو کبھی سفارتکاری تو کبھی ناراضی ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں

چین کے ’کیوٹ‘ سفیر جو کبھی سفارتکاری تو کبھی ناراضی ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق2 گھنٹے قبلیہ پہلا موقع تھا کہ چین نے مشرقِ وسطیٰ کے کسی ملک میں ایسے سفیر

ڈیانا کے ساتھ کار حادثے میں ہلاک ڈوڈی کے والد جنھیں کبھی برطانوی شہریت نہ مل سکی

ڈیانا کے ساتھ کار حادثے میں ہلاک ڈوڈی کے والد جنھیں کبھی برطانوی شہریت نہ مل سکی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمحمد الفائد کی یہ تصویر سنہ 2015 میں لی گئی تھی15 منٹ قبلمعروف تاجر اور ہیرڈز کمپنی کے سابق مالک محمد الفائد 94 سال…

امریکا میں شکاریوں نے 14 فُٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑ کر مار ڈالا

امریکا کی ریاست میسیسپی میں شکاریوں نے 14 فُٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑ کر مار ڈالا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حکام کی طرف سے ان شکاریوں کے گروپ کو جانوروں کو پکڑنے اور ان کے شکار کی اجازت حاصل ہے۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق یہ امریکا کی ریاست…

کراچی: مقدس ہستیوں، قرآن پاک کی شان میں گستاخیوں پر مبنی ویب سائٹس چلانیوالے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائیوں کے دوران مقدس ترین ہستیوں اور قرآن پاک کی شان میں گستاخیوں پر مبنی ویب سائٹس چلانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملعون ملزمان کی گرفتاریاں کراچی کے مختلف علاقوں سے…

مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کا کیس، فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران…

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بلوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف احتجاج اور ہڑتال

بجلی، گیس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف مختلف تاجر تنظیموں کی جانب سے آج ملک بھر میں احتجاج اور ہڑتال جاری ہے۔جماعت اسلامی نے بھی آج شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دی۔ کراچی، پشاور، سرگودھا، شیخوپورہ سمیت ملک بھر میں چھوٹے بڑے…

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرہ سماعت ہوئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء…

ٹھٹھہ: ٹرک اور پک اپ میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ میں کینجھر جھیل کے قریب ٹرک اور پک اپ میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔کینجھر جھیل کے قریب مچھلی کے تالاب سے مچھلی لے کر آنے والے ماہی گیروں کی پک اپ قومی شاہراہ پر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موقع پر 4…

انسداد دہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔واضح رہے کہ ایمان مزاری…

راولپنڈی: بجلی، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، خواجہ سراؤں کا احتجاج

راولپنڈی میں بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف خواجہ سراؤں نے احتجاج کیا۔خواجہ سراؤں نے  آئیسکو کے دفتر کا گھیراؤ کر لیا، بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ خواجہ سراؤں نے حکومت سے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں…

عالمگیر ترین کی خودکشی سے متعلق پنجاب فارنزک کی رپورٹ آگئی

استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی خودکشی سے متعلق پنجاب فارنزک کی رپورٹ آگئی۔رپورٹ کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں عالمگیر ترین کی موت بظاہر خودکشی ہے اور ان کی موت کی کوئی دوسری وجہ سامنے نہیں آئی۔جہانگیر…

عوام خاموش رہے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیا جائیگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان  گریٹ گیم کے تحت شام، لبنان، عراق اور لیبیا کی طرح تباہ کرنے کی سازش ہورہی ہے۔ عوام بجلی، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر خاموش رہے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس…

برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت محمد الفائد انتقال کرگئے

برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت مصری نژاد محمد الفائد 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ لندن کے ریجنٹس پارک مسجد میں ادا کی گئی۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق محمد الفائد پرتعیش اشیاء کے اسٹور Harrods اور  فٹبال کلب…

قوم کو اس وقت الیکشن میں جانا چاہیے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قوم کو اس وقت الیکشن میں جانا چاہیے، نہیں معلوم سیاسی جماعتیں الیکشن سے کیوں بھاگنا چاہتی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرا آج، بارش کے امکانات کم ہوگئے

ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔دوسری جانب سری لنکا کے شہر پالے کیلے کا موسم بہتر ہوگیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش کے امکانات کم ہوگئے ہیں۔ایشیا کپ کے…

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کیلئے خوش خبری

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ پالی کیلے میں کرکٹ میچ کے لیے موسم بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ بارش کے امکانات بھی کم ہوگئے ہیں۔موسم کی پیش گوئی کرنے والی مختلف ویب سائٹس پر کینڈی کا موسم بہتر بتایا جارہا…

کراچی میں چھالیہ تیار کرنے والی 7 فیکٹریاں سربمہر، پروڈکشن بند

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل کے عملے نے چھاپا مار کارروائیوں کے دوران چھالیہ تیار کرنے والی 7 کمپنیاں سربمہر کردیں جہاں سے پروڈکشن مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید بلوچ کے…

امریکا کے لیے پاکستان کی اپنی حیثیت ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مارگریٹ مک کلاوڈ نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے پاکستان کی اپنی حیثیت ہے۔جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کسی بھی صورت پاکستان کو کسی دوسرے ملک کی عینک سے نہیں دیکھتا۔مک کلاوڈ کا مزید کہنا…

گلگت بلتستان، امن کی صورتحال، فوج طلب کرنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال پر صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے بڑے شہروں میں اسکاؤٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی جبکہ دفعہ 144 نافذ ہوگی۔رپورٹس کے مطابق بڑے شہروں میں…

بھارت میں انسانیت سوز واقعہ، خاتون پر لاتوں اورگھونسوں سے تشدد

بھارت انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، ریاست مدھیہ پردیش میں ایک خاتون کو لاتوں اور گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ ساگر شہر میں 12 اگست کو پیش آیا، عورت کی گود میں اس کا 4 ماہ کا بچہ بھی تھا لیکن سنگ دل افراد نے اسے لاتیں،…