جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہدا بھرپور جذبے سے منایا گيا

ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہدا بھرپور جذبے سے منایا گيا، سول و عسکری قیادت کے ساتھ عوام نے بھرپور طریقے سے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنے اپنے علاقوں میں یوم تکریم شہدا کی تقریبات میں شرکت کی۔…

اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس سے بڑا دہشتگرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔ اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ہیرا پھیر اور فراڈیا تو پہلے ہی…

امریکا میں میجر لیگ کرکٹ کیلئے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے، ذرائع

امریکا میں ہونے والی میجر لیگ کرکٹ کےلیے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میجر کرکٹ لیگ کےلیے پاکستان کے 4 سے زائد کرکٹرز کے ساتھ رابطے ہوئے ہیں۔انگلینڈ کے بیٹر جیسن روئے میجر لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ…

سیاسی مردہ لاشوں کو اسٹیبلشمنٹ کندھوں سے اتارے، سراج الحق

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پی ڈی ایم،پی ٹی آئی اور پی پی پی کے سیاسی مردہ جسم کوآکسیجن دینا ترک کریں ان ہی جماعتوں کے ادوار میں پی آئی اے…

سراج الحق کا یومِ تکریم شہدائ پر پیغام

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے یومِ تکریم شہدائ پر پیغام دیتے ہو ئے کہا کہ شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن، نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ اللہ کا حکم ہے کہ…

فوجی تنصیبات پر حملہ کرکے وہ کام کیا جو ملک دشمن 75 سال میں نہ کرسکا،وزیراعظم

پشاور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9اور10مئی کو جو واقعات ہوئے ان پر تفصیل سے بریفینگ لی تھی، فوجی اور سویلین تنصیبات پر حملہ کرکے وہ کام کیا جو ملک دشمن 75سال میں نہ کرسکا،سویلین تنصیبات پر حملہ کرنے…

سال 2022، برطانیہ میں ریکارڈ ساز ہجرت، تعداد 6 لاکھ 6 ہزار

سال 2022 کے دوران برطانیہ میں ہجرت کرنے والے افراد کی تعداد 6 لاکھ 6 ہزار تھی، یہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) کے ڈائریکٹر جے لنزوپ نے کہا کہ 2022 کے دوران غیر معمولی عالمی واقعات اور کورونا وبا سے…

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستیں، چیف جسٹس نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواستیں سنے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس حسن…

افغانستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس رپورٹ

افغانستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق پولیو کیس صوبہ ننگرہار کے ضلع نازیان میں رپورٹ ہوا۔جہاں ڈھائی سال کا بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا ہے۔افغانستان میں پولیو کے تمام تینوں کیسز ننگرہار میں…

فرانس کی جانب سے ایران کے لانگ رینج میزائل تجربے کی مذمت

فرانس نے ایران کے حالیہ لانگ رینج میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کی ایسی سرگرمیاں ایرانی جوہری پروگرام میں مسلسل اضافے کے تناظر…

چوہدری پرویز الہٰی گھر میں موجود نہیں، ترجمان رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اس وقت گھر پر موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس وقت گھر میں صرف چوہدری پرویز الہٰی کی فیملی ہے۔ ترجمان کا کہنا…

دبئی کے علاقے جبل علی کو عوامی ساحل بنانے کا منصوبہ

دبئی کے علاقے جبل علی کے ساحل کو عوامی ساحل بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ دبئی سے موصولہ اطلاع کے مطابق دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد کو اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ جبل علی کے ساحل پر ترقیاتی اقدامات دبئی اربن پلان 2040 کا حصہ ہیں۔  شیخ…

جاپان میں فائرنگ اور چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

جاپان کے شہر ناکانو میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ اس واقعہ میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ ٹوکیو سے جاپانی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور 2 پولیس اہلکار شامل ہیں۔ جاپانی میڈیا کے مطابق حملہ آور کے…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 76 روپے تک کم کردی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 69…

انگلینڈ کے کھلاڑی امریکی لیگ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے کو تیار

انگلینڈ کے کھلاڑی امریکی لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے پر تیار ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے بیٹر جیسن روئے میجر لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے کو تیار ہیں۔ لاس اینجلس نائٹ رائیڈر نے جیسن روئے کو دو سال…

پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت نہیں سمجھتا لیکن پابندی کے حق میں نہیں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت سمجھتا ہی نہیں لیکن اس پر پابندی کے حق میں نہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نظریات مضبوط نہ ہوں تو سیاسی پارٹی…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 20 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 20 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 19 مئی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 73 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 19…

ملیکہ بخاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

ملیکہ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ رہائی کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کےلیے 9 مئی کے واقعات تکلیف دہ ہیں۔ 9 مئی…