اتوار، 29 نومبر، 2026 · 20 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, لاس اینجلس میں زلزلے کے باعث طیارے کو لینڈنگ سے روک دیا گیا , دورانیہ 0,37

دنیا
ویڈیو, لاس اینجلس میں زلزلے کے باعث طیارے کو لینڈنگ سے روک دیا گیا , دورانیہ 0,37

📹 Watch video

لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 5.0 شدت کے زلزلے کے دوران ڈیلٹا ایئرلائنز کے ایک طیارے کو لینڈنگ کے آخری مرحلے میں کنٹرول ٹاور کی جانب سے واپس ہوا میں بلند ہوتے دیکھا گیا۔ ویڈیو میں لینڈنگ منسوخ کرنے کا لمحہ ریکارڈ ہوا ہے۔

بشکریہ بی بی سی اردو