ویڈیو, امریکہ میں بارش کے دوران ٹرک بے قابو، منظر کیمرے میں محفوظ , دورانیہ 0,21

📹 Watch video
امریکہ کی ریاست اوہائیو کے شہر ٹولیڈو میں شدید بارش کے دوران ڈاک لے جانے والا ایک ٹرک سڑک کے ایک موڑ اور اوور پاس کے درمیان پھنس گیا۔ واقعہ تھینکس گیونگ کے روز پیش آیا۔ حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور امدادی ٹیموں نے ٹرک کو واپس سڑک پر پہنچا دیا۔
بشکریہ بی بی سی اردو