اتوار، 22 نومبر، 2026 · 13 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, سکھ رہنما کے قتل کی سازش: انڈین شہری کو 19 سال اور سات ماہ قید , دورانیہ 2,04

دنیا
ویڈیو, سکھ رہنما کے قتل کی سازش: انڈین شہری کو 19 سال اور سات ماہ قید , دورانیہ 2,04

📹 Watch video

امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے مقدمے میں انڈین شہری نکھل گپتا کو 19 سال اور سات ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ امریکی استغاثہ کے مطابق اس سازش میں انڈیا کے سابق سرکاری اہلکار وکاش یادو بھی شامل تھے۔ نکھل گپتا کون ہیں؟ قتل کی اس مبینہ سازش میں کیا ہوا تھا؟ اور انڈین حکومت کے مبینہ کردار کے بارے میں اب تک کیا سامنے آیا ہے؟ دیکھیے بی بی سی کی یہ رپورٹ۔

رپورٹ: قیصر اندرابی

ایڈیٹنگ: ورشا چودھری

بشکریہ بی بی سی اردو