ویڈیو, مصر میں ٹرینوں کا تصادم، سات افراد ہلاک , دورانیہ 0,32

📹 Watch video
مصر کے شہر جیزا کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ مصری حکام کے مطابق حادثے کے بعد کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے۔
مصری ریڈ کریسنٹ متاثرین اور ان کے اہل خانہ کو امداد اور نفسیاتی معاونت فراہم کر رہی ہے، جبکہ حکام نے تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹرین ڈرائیور بھی شامل ہے۔
مزید تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
بشکریہ بی بی سی اردو