ویڈیو, آسٹریلوی سینیٹر کی گود میں بیٹی لے کر پارلیمان میں تقریر , دورانیہ 0,15

📹 Watch video
آسٹریلیا کی سینیٹر فاطمہ پیام کی ایک ویڈیو اس وقت وائرل ہوئی جب وہ اپنی بیٹی عالیہ کو لیے پارلیمان پہنچیں اور اسے گود میں اٹھائے تقریر کرتی دکھائی دیں۔
بشکریہ بی بی سی اردو