ویڈیو, امریکی سینیٹ میں منتخب عبدل السید کا ’انشا اللہ سے الحمدللہ‘ تک کا سفر , دورانیہ 2,00

📹 Watch video
امریکہ میں منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے بعد جہاں ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے، وہیں امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی مسلمان بھی سینیٹ کا رکن منتخب ہوا ہے۔
ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار عبدالرحمان السید نے اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا کہ ’مشی گن، میں آپ کی خدمت کرنے کا منتظر ہوں۔‘
بشکریہ بی بی سی اردو