ویڈیو, امریکی الیکشن کے نتائج پر ووٹرز نے کیا کہا؟ , دورانیہ 0,45

📹 Watch video
امریکہ بھر میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں ڈیموکریٹس کو واضح برتری ملی ہے اور وہ کانگریس کے دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
بشکریہ بی بی سی اردو