ویڈیو, عبدل السید: ’شکریہ آپ نے مجھے جمہوریت میں سے اپنا حصہ دیا‘ , دورانیہ 0,21

📹 Watch video
امریکہ میں سینیٹ کی تاریخ میں پہلا مسلمان سینیٹر بننے کی راہ پر گامزن مشی گن سے ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار عبدالرحمان السید نے کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے اپنے حامیوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انھوں نے ایک ایسے امیدوار پر اعتماد کیا جس کی کامیابی کا امکان سب سے کم سمجھا جا رہا تھا۔
بشکریہ بی بی سی اردو