ویڈیو, امریکی انتخابات: مختلف ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی کی رفتار مختلف کیوں ہوتی ہے؟ , دورانیہ 1,06

📹 Watch video
دنیا کی نظریں اس وقت امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کی طرف ہیں جس کے نتائج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باقی مدت صدارت کو متاثر کر سکتے ہیں۔ لیکن جہاں کچھ ریاستوں میں انتخابات کے نتائج چند گھنٹوں میں آ جاتے ہیں وہیں کچھ میں بعض اوقات کئی دن بھی لگتے ہیں۔
بشکریہ بی بی سی اردو