ویڈیو, امریکہ میں وسط مدتی انتخابات صدر ٹرمپ کو کیسے متاثر کر سکتے ہیں؟ , دورانیہ 2,47

📹 Watch video
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں پولنگ جاری ہے۔ کانگریس دو ایوانوں سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان پر مشتمل ہے۔ انتخابی نتائج طے کریں گے کہ صدر ٹرمپ کے لیے اگلے دو سال تک حکومت کرنا آسان ہو گا یا دشوار۔
بشکریہ بی بی سی اردو