ویڈیو, فلوریڈا میں نجی طیارے کے حادثے کی ڈیش کیم ویڈیو , دورانیہ 0,25

📹 Watch video
ایک گاڑی کے ڈیش کیم میں اتوار کے روز امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک رہائشی علاقے میں نجی طیارہ گرنے سے پہلے اور بعد کے مناظر محفوظ ہوگئے۔ امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ کے مطابق طیارے میں سوار تمام نو افراد ہلاک ہوگئے۔
بشکریہ بی بی سی اردو