اتوار، 1 نومبر، 2026 · 22 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, خاتون کو ٹکر، پھر لانڈری پر دھاوا، ہرن کی شرارت کیمرے میں قید , دورانیہ 0,39

دنیا
ویڈیو, خاتون کو ٹکر، پھر لانڈری پر دھاوا، ہرن کی شرارت کیمرے میں قید , دورانیہ 0,39

📹 Watch video

امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں ایک حیران کن واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے، جس میں ایک ہرن پہلے کار پارکنگ میں موجود خاتون کو ٹکر مارتا ہے اور پھر قریبی لانڈری کی دکان کی کھڑکی توڑ کر اندر گھس جاتا ہے۔ ہرن کچھ دیر تک باہر نکلنے کا راستہ تلاش کرتا رہا اور بالآخر اسی ٹوٹی ہوئی کھڑکی سے واپس چلا گیا، جبکہ دکان میں موجود گاہک یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔

بشکریہ بی بی سی اردو