اتوار، 1 نومبر، 2026 · 22 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, دیواروں سے سیاسی نعرے مٹاتے نوجوان , دورانیہ 0,58

دنیا
ویڈیو, دیواروں سے سیاسی نعرے مٹاتے نوجوان , دورانیہ 0,58

📹 Watch video

بلغراد کے رہائشیوں نے کئی مہینوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران شہر کی دیواروں پر بنائی گئی سیاسی نوعیت کی تحریریں اور نعرے صاف کر دیے، جبکہ سربیا میں طلبہ کے حمایت یافتہ سیاستدان انتخابی کامیابی کے بعد حکومت سنبھالنے کی تیاری کر رہی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

بشکریہ بی بی سی اردو