جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

فٹبال کے بعد گولف میں سرمایہ کاری: محمد بن سلمان سعودی عرب کو سپورٹس کا نیا مرکز کیسے بنا رہے ہیں؟

فٹبال کے بعد گولف میں سرمایہ کاری: محمد بن سلمان سعودی عرب کو سپورٹس کا نیا مرکز کیسے بنا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بی بیگعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی6 منٹ قبلدنیا کے معروف ترین فٹبالروں

بلند عمارتوں سے گھِرا چھوٹا سا گھر جو ’برائے فروخت نہیں‘

بلند عمارتوں سے گھِرا چھوٹا سا گھر جو ’برائے فروخت نہیں‘،تصویر کا ذریعہBBC/MIAMI-DADE COUNTYمضمون کی تفصیلمصنف, ڈاریو بروکس عہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ7 جون 2023، 12:53 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلآسائشوں اور عالیشان عمارتوں کے درمیان گھرا

یوکرین اور روس کا تنازع ٹینس کورٹ تک کیسے پہنچا؟

یوکرین اور روس کا تنازع ٹینس کورٹ تک کیسے پہنچا؟ ،تصویر کا ذریعہBBC Sport،تصویر کا کیپشنیوکرین کی کھلاڑی الینا سوِتولینا جس نے روس کی اپنے مد مقابل کھلاڑی سے مصافحہ نہیں کیا تھا، اسے شائقین کی ہوٹنگ کا اس وقت سامنا کرنا پڑا جب بیلاروس کی…

ماسکو کو 20 سال تک امریکہ کے اہم راز فراہم کرنے والے ایف بی آئی جاسوس گرفتار کیسے ہوئے؟

ماسکو کو 20 سال تک امریکہ کے اہم راز فراہم کرنے والے ایف بی آئی جاسوس گرفتار کیسے ہوئے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیالا ایپسٹینعہدہ, بی بی سی نیوز، نیو یارک ایک گھنٹہ قبلرابرٹ ہینسن ایف بی آئی کی تاریخ میں اس ایجنسی کو

جب نیدرلینڈز کی ملکہ نے روایتی پاکستانی لہنگا چولی کو ایک گاؤن میں تبدیل کروا لیا

جب نیدرلینڈز کی ملکہ نے روایتی پاکستانی لہنگا چولی کو ایک گاؤن میں تبدیل کروا لیا،تصویر کا ذریعہGetty image/Mahparaمضمون کی تفصیلمصنف, رباب بتولعہدہ, صحافی57 منٹ قبلگذشتہ ہفتے اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی شادی ایک اہم بین الاقوامی تقریب

سعودی عرب میں سات سال بعد ایرانی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا، ایران کا تعلقات کے ’نئے دور‘ کا خیر مقدم

سعودی عرب میں سات سال بعد ایرانی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا، ایران کا تعلقات کے ’نئے دور‘ کا خیر مقدم،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گریٹنعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلایران نے سات سال بعد سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ

کیتھلین فولبگ: بچوں کی موت کے الزام میں قید کی سزا کاٹنے والی ماں نے معافی کو سائنس کی فتح قرار دیا

کیتھلین فولبگ: بچوں کی موت کے الزام میں قید کی سزا کاٹنے والی ماں نے معافی کو سائنس کی فتح قرار دیامضمون کی تفصیلمصنف, ٹام ہوسڈنعہدہ, بی بی سی نیوز سڈنی2 گھنٹے قبلایک آسٹریلوی خاتون نے، جنھیں اپنے چار نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنے کے جرم میں

نوا کاخوفکا ڈیم ٹوٹنے کے بعد روس اور مغرب کی ایک دوسرے پر الزامات کی جنگ

نوا کاخوفکا ڈیم ٹوٹنے کے بعد روس اور مغرب کی ایک دوسرے پر الزامات کی جنگ،تصویر کا ذریعہPLANET Lab PBC45 منٹ قبلجہاں ایک جانب روس نے کا خوفکا ڈیم کو توڑنے کا الزام یوکرین پر عائد کیا ہے، یورپین یونین نے اس کی تباہی کا الزام روس پر عائد کرنے…

دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم ’بائنینس‘ کے بانی چانگ پنگ ژاؤ کون ہیں؟

دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم ’بائنینس‘ کے بانی چانگ پنگ ژاؤ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلچانگ پنگ ژاؤ اس وقت مشہور ہوئے جب گذشتہ سال کرپٹو کرنسی کی دنیا میں سب سے بڑا سکینڈل سامنے آیا۔دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلین بولرز حاوی ہوں گے یا انڈین بلے باز چھا جائیں گے؟

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلین بولرز حاوی ہوں گے یا انڈین بلے باز چھا جائیں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بیگعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام39 منٹ قبلآسٹریلیا اور انڈیا کی ٹیم کے درمیان بدھ سے لندن کے اوول

’سٹورم شیڈو‘: برطانوی ہتھیار جو یوکرین کے حق میں جنگ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے

’سٹورم شیڈو‘: برطانوی ہتھیار جو یوکرین کے حق میں جنگ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تھامس سپینسرعہدہ, بی بی سی ویریفائیایک گھنٹہ قبل11مئی کو برطانوی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس کی جانب سے یوکرین

’وژن پرو‘: ایپل نے جدید مکسڈ ریئلیٹی ہیڈ سیٹ متعارف کروا دیا، دو گھنٹے کی بیٹری اور قیمت 3499 ڈالرز

کیا اپیل اپنا سب سے جدید مکسڈ ریئلیٹی ہیڈ سیٹ متعارف کروانے جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شیؤنا میکیلم عہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر 2 گھنٹے قبلدنیا بھر میں ٹیکنالوجی اور گیجٹس کے شوقین افراد کی تمام تر نظریں اس وقت

اسرائیلی اور اطالوی خفیہ ایجنٹوں کی کشتی کے حادثے کا معمہ جس میں زندہ بچ جانے والے غائب ہو گئے

اسرائیلی اور اطالوی خفیہ ایجنٹوں کی کشتی کے حادثے کا معمہ جس میں زندہ بچ جانے والے غائب ہو گئے،تصویر کا ذریعہShutterstockمضمون کی تفصیلمصنف, صوفیہ بٹیزاعہدہ, بی بی سی نیوز، روم2 گھنٹے قبل28 مئی کو سوئٹزر لینڈ کی ایک جھیل میں ڈوبنے والی

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں جانے والوں کو کچھ یاد کیوں نہیں

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں جانے والوں کو کچھ یاد کیوں نہیں،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلآپ ٹکٹ کے لیے سینکڑوں ڈالر ادا کرتے ہیں اور اپنے پسندیدہ فنکار کو ایک ناقابل فراموش شام میں پرفارم کرتے ہوئے دیکھنے کے لیے بارش میں بھیگتے ہیں۔ لیکن تین…

امریکہ کا 113 میل طویل تیرتا ہوا ہائی وے کیا واقعی دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے؟

امریکہ کا 113 میل طویل تیرتا ہوا ہائی وے کیا واقعی دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے؟،تصویر کا ذریعہJohnny Stockshooter/Alamy)مضمون کی تفصیلمصنف, ٹریسی ٹیو عہدہ, بی بی سی ٹریول 40 منٹ قبلجب میں بحر اوقیانوس اور خلیج میکسیکو کے درمیان چمکتے ہوئے

ویڈیو, الطاف حسین اور ایم کیو ایم: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘دورانیہ, 8,50

الطاف حسین کا بی بی سی کو دیا انٹرویو: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "الطاف حسین کا بی بی سی کو دیا انٹرویو: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘", دورانیہ 8,5008:50،ویڈیو کیپشنالطاف حسین کا بی بی…

انڈیا نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس دہلی کی بجائے ورچوئلی منعقد کرانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

انڈیا نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس دہلی کی بجائے ورچوئلی منعقد کرانے کا فیصلہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہMIKHAIL SVETLOV/GETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, اننت پرکاشعہدہ, نامہ نگار بی بی سیایک گھنٹہ قبلانڈیا کی مرکزی حکومت نے منگل

کانسا کریس: ترکی کی وہ مسلمان خاتون جنھیں قتل کر دیا گیا کیونکہ وہ ’انتہائی لبرل‘ تھیں

کانسا کریس: ترکی کی دین دار مسلمان خاتون جنھیں قتل کر دیا گیا کیونکہ وہ ’انتہائی لبرل‘ تھیں،تصویر کا کیپشنپانچ بچوں کی ماں، کانسا کریس نے 1990 کی دہائی میں اسلام کے بارے میں اپنے آزاد خیال خیالات سے شہرت حاصل کیمضمون کی تفصیلمصنف, چاہل…

’دی سیٹانک ٹیمپل‘: شیطان پرستوں کا گروہ جسے امریکہ میں مذہب تسلیم کیا جاتا ہے

’دی سیٹانک ٹیمپل‘: شیطان پرستوں کا گروہ جسے امریکہ میں مذہب تسلیم کیا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ریبیکا سیلزعہدہ, بی بی سی نیوز، بوسٹنایک گھنٹہ قبلشاید یہ دنیا میں شیطان پرستوں کا سب سے بڑا اجتماع ہے اور یہ امریکہ کے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات: ’شیشے کی دیوار دیکھ کر مسکراہٹ اُداسی میں بدل…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات: ’شیشے کی دیوار دیکھ کر مسکراہٹ اُداسی میں بدل گئی‘،تصویر کا ذریعہTwitter/@Aafiamovement27 منٹ قبلقریب 20 سال سے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور جماعت…