برازیل کی شہریت، سند، ملازمت پھر شادی: روسی جاسوس جنھوں نے عالمی عدالت کو بھی چکرا دیا
برازیل کی شہریت، سند، ملازمت پھر شادی: روسی جاسوس جنھوں نے عالمی عدالت کو بھی چکرا دیا،تصویر کا ذریعہUS Department of Justice2 گھنٹے قبلوکٹر فیریرا، جوز اسیس، ڈینیئل کیمپوس۔ یہ ایسے نام ہیں جو برازیل میں خاصے عام ہیں اور کسی کو یہ نام سن…