چین کی جی سیون ممالک پر تنقید: ’چھوٹے گروہ اب دنیا پر حکمرانی نہیں کرتے‘
جی سیون سربراہ اجلاس: چین کا عالمی رہنماؤں کو جواب، ’چھوٹے گروہ اب دنیا پر حکمرانی نہیں کرتے‘12 جون 2021اپ ڈیٹ کی گئی 13 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچین نے جی سیون کے عالمی رہنماؤں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ دن گئے جب 'چھوٹے' ممالک کے…