جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

ماتا ہاری: ڈانسر سے جاسوس بننے والی خاتون، جن کی زندگی ایک صدی بعد بھی معمہ ہے

ماتا ہاری: ڈانسر سے جاسوس بننے والی خاتون، جن کی زندگی ایک صدی بعد بھی معمہ ہے48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہxxxاس واقعے کو پوری ایک صدی ہو گئی ہے جب جرمنی کے لیے جاسوسی کے الزام میں ماتا ہاری کو فرانس میں سزائے موت دے دی گئی تھی۔ دوسرے الفاظ…

’برطانیہ کو افغانستان میں شکست نہیں ہوئی’

جنرل نک کارٹر: ’برطانیہ کو افغانستان میں شکست نہیں ہوئی’ہیمش میکےبی بی سی نیوز2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBen Birchall/PA Wireبرطانوی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ گو کہ برطانیہ اپنی بیشتر فوج افغانستان سے واپس بلوا رہا ہے لیکن میدان جنگ…

اولمپک میراتھن چیمپیئن کو توانائی بخشنے والی سادہ، قدرتی اور آسان غذائیں

اولمپک میراتھن چیمپیئن کو توانائی بخشنے والی سادہ، قدرتی اور آسان غذائیں42 منٹ قبلاولمپکس کا ذکر ہو تو میراتھن خود بخود ذہن کے پردے پر ابھر آتی ہے۔ اور کیوں نہ آئے؟ آخر کو یہ دوڑ 1896 میں ان کے کھیلوں کے آغاز سے ہی ان کا حصہ رہی ہے۔مگر…

ڈی این اے کی کم ترین مقدار سے 32 سال پرانے قتل کا سراغ

امریکہ میں ڈی این اے کی کم ترین مقدار سے 32 سال پرانے ایک قتل کا سراغ32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDNASolves/Othram handoutامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں سنہ 1989 میں ایک 14 سال کی بچی کے قتل کا معمہ حل کر لیا گیا ہے اور ماہرین کا خیال ہے یہ اب تک…

کیا چین میں وائرس سے متعلق ایک خطرناک تحقیق میں امریکی فنڈز استعمال ہوئے؟

کووڈ 19: کیا چین میں وائرس سے متعلق ایک خطرناک تحقیق میں امریکی فنڈز استعمال ہوئے؟ ریئیلٹی چیک ٹیمبی بی سی نیوز19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکورونا وائرس کے نقطہ آغاز کے بارے میں بحث تو اپنی جگہ جاری ہے لیکن اب ایک نیا تنازع کھڑا ہو…

جب گندم کی بوریاں لانے والے اونٹوں کے گلوں میں ’تھینک یو امریکا‘ کی تختیاں لٹکائی گئیں

پاکستان امریکہ تعلقات: پاکستان کے لیے امریکی غذائی امداد کے پس پردہ دلچسپ کہانیاںفاروق عادلمصنف، کالم نگار6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایوب خان، جان کینیڈی اور سابق امریکی صدر آئزن ہاورپاکستان کی داخلی صورتحال اور…

دور دراز کا وہ گاؤں جہاں آج بھی خطوط کشتی کے ذریعے پہنچائے جاتے ہیں

سورب: جرمنی کی وہ نسلی اقلیت جس تک خطوط آج بھی کشتی کے ذریعے پہنچائے جاتے ہیںتھومس سپیروبی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجرمنی کی شہری انڈریا بونار جو نوکری کرتی ہیں وہ شاید دنیا کی عجیب ترین نوکریوں میں سے ایک ہے۔ ہر…

اولمپکس مقابلے کب شروع ہوئے اور ان میں مذہب اور خواتین کا کتنا عمل دخل تھا؟

اولمپکس 2021: قدیم یونان میں اولمپکس مقابلے کب شروع ہوئے اور ان میں مذہب کا کتنا عمل دخل تھا؟سٹیفن انسٹونمحقق16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPicture Post/Getty Images،تصویر کا کیپشنایک قدیم یونانی گلدان پر بنی ہوئی قدیم اولمپکس مقابلوں کی ایک…

پیگاسس کے ذریعے جاسوسی: دبئی کی شہزادیوں کے نمبر بھی فہرست میں شامل

’دا پیگاسس پراجیکٹ‘: لیک نمبروں کی فہرست میں شہزادی لطیفہ اور شہزادی حیا کے نمبر بھی شاملایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/Gettyانسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل اور فرانسیسی میڈیا گروپ 'فوربڈن سٹوریز' کو جن 50 ہزار نمبروں پر مشتمل…

چیک میٹ: روس کے نئے جنگی طیارے میں خاص کیا ہے؟

چیک میٹ: روس کے نئے فائٹر جیٹ میں خاص کیا ہے اور کیا انڈیا اس کا خریدار ہو سکتا ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSERGEI KARPUKHINروسی صدر ولادیمیر پوتن نے منگل کو سخوئی کے نئے ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ 'چیک میٹ' کے آزمائشی ماڈل کی رونمائی کی…

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آئس کریم کی فروخت سے انکار پر اسرائیل اتنا پریشان کیوں؟

بین اینڈ جیری: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسرائیلی بستیوں میں مشہور آئس کریم کی فروخت سے انکار پر اسرائیل اتنا پریشان کیوں ہے؟ایمری عزیزلیریبی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبین اینڈ جیری دنیا کے…

بدعنوان پولیس اہلکار کے گھر میں سونے کی ملمع کاری سے مزئین ٹوائلٹ کا انکشاف

بدعنوان پولیس اہلکار کے گھر میں سونے کی ملمع کاری سے مزئین ٹوائلٹ کا انکشافایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSledcom.ru،تصویر کا کیپشنمحل نما بنگلے میں سونے کی ملمع کاری والے غسل خانے پائے گئےروس کے حکام کے مطابق بدعنوان پولیس اہلکاروں کے ایک…

پیگاسس کے ذریعے جاسوسی: ’انڈیا نے عمران خان کا نمبر بطور ’پرسن آف انٹرسٹ‘ منتخب کیا تھا‘

این ایس او: اسرائیلی کمپنی کا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے دو ہزار سے زیادہ پاکستانی اور انڈین فون نمبروں کو جاسوسی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا انکشافعابد حسینبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈین صحافی…

چاند پر انسان کا پہلا قدم: وہ سازشی مفروضے جنھیں آج بھی کچھ لوگ درست مانتے ہیں

چاند پر انسان کا پہلا قدم اور سازشی مفروضے: ’ہوا کے بغیر لہراتا امریکی پرچم اور ستاروں سے خالی آسمان‘20 جولائی 2019،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکچھ ’لوگوں‘ کے خیال میں اپالو 11 کا چاند پر اترنا محض ایک کہانی تھیجولائی 1969 میں…

بین اینڈ جیری کا ’اسرائیلی بستیوں‘ میں آئیس کریم بیچنے سے انکار، اسرائیل کا شدید رد عمل

بین اینڈ جیری کا ’اسرائیلی بستیوں‘ میں آئس کریم بیچنے سے انکار، اسرائیل کا شدید رد عمل11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersآئس کریم بنانے والی فرم بین اینڈ جیری کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسرائیلی آبادیوں میں آئس کریم بیچنے سے…

پاکستانی سوشل میڈیا پر طالبان حامیوں کی ترک صدر پر شدید تنقید

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے طالبان سے متعلق بیان کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا ردِعمل22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersترکی کے صدر رجب طیب اردوغان وہ شخصیت ہیں جنھیں کئی پاکستانی اسلامی دنیا کا ’مردِ مجاہد‘ پکارتے رہے ہیں لیکن آج…

جاسوسی کرنے والا اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کیسے کام کرتا ہے اور اس کے حملے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

پیگاسس پراجیکٹ: اسرائیل کی این ایس او کمپنی کا بنایا ہوا پیگاسس سپائی ویئر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟عابد حسین، زہرا کاظمیبی بی سی اردو، صحافی 18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفرانسیسی میڈیا تنظیم ’فوربڈن سٹوریز‘ اور انسانی حقوق…

’سلیکون شیلڈ‘: چین کو تائیوان پر حملہ کرنے کی کیا قیمت چکانا پڑ سکتی ہے؟

تائیوان کی ’سلیکون شیلڈ‘ چین کے حملے کو روکنے میں کیسے مدد فراہم کر رہی ہے؟ایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPعوامی جمہوریہ چین سے صرف 180 کلومیٹر دور، تائیوان اپنے ابدی دشمن کی طرف دیکھ رہا ہے۔ اُن کی زبان ایک ہے، اجداد ایک ہیں، نسل ایک ہے،…

’یہی تو زندگی ہے‘: 16 ماہ بعد پہلی بار نائٹ کلب جانے والوں کا جوش

انگلینڈ میں نائٹ کلب کھل گئے مگر اس صنعت کا مستقبل اب بھی خطرے میںجِم کونلینیوز بیٹ6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’یہ ایک خواب جیسا ہے۔ لوگ دوبارہ ڈانس کر رہے تھے، شراب پی رہے تھے اور کوئی سماجی فاصلہ نہیں تھا۔ یہی تو زندگی ہے۔ ایسا…

صدام حسین ایک ’ناکام کہانی‘: ’آمر ڈرتا ہے کہ اگر مارے گا نہیں تو مر جائے گا‘

صدام حسین ایک ’ناکام کہانی‘: ’آمر ڈرتا ہے کہ اگر مارے گا نہیں تو مر جائے گا‘عارف شمیمبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن 42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPierre PERRIN10 فروری 1973 کو پاکستان رینجرز اور پولیس نے مل کر اسلام آباد میں واقع عراقی سفارتخانے…