نامناسب پیغامات کا معاملہ، ٹم پین آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی سے مستعفی
انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز سے چند ہفتے قبل کپتان ٹم پین نے استعفی کیوں دیا؟13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحال ہی میں مجھے معلوم ہوا کہ میری نجی ٹیکسٹ گفتگو کو عام کیا جانے والا ہے۔آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم…