تنخواہیں نہ بڑھنے پر 100 ایف بی آر افسران نے چھٹیوں کی درخواست دیدی
تنخواہیں نہ بڑھنے پر ایف بی آر کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرا دیں۔ایف بی آر افسران نے تنخواہیں نہ بڑھنے پر آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواستیں دی ہیں۔ان افسران میں ایف بی آر کے اِ ن لینڈ ریونیو کے گریڈ 17، 18اور…