جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سپریم کورٹ میں شجرکاری مہم کا آغاز

چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم کورٹ کے ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے باغ میں پھول دار پودے لگائے۔ شجرکاری مہم کےدوران چیف جسٹس آف پاکستان اور…

عثمان بزدار کے سیاست چھوڑنے پر منظور وسان کا ردعمل

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیرِ زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ سیاست سے تو کافی لوگ دستبردار ہو رہے ہیں لیکن مجھے عثمان بزدار کی سیاست چھوڑنے پر دکھ ہوا۔  سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار کی جانب سے  سیاست چھوڑنے کے اعلان…

تاریخ میں پہلی بار امریکی صدر کی سیکیورٹی پر صرف خواتین مامور

امریکا کے صدر جو بائیڈن آج ریاست کولوراڈو پہنچے، جہاں انہوں نے ایئرفورس اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔امریکا کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا کہ واشنگٹن سے کولوراڈو تک کے سفر میں امریکی صدر کی سیکیورٹی پر خواتین ایجنٹس مامور…

محکمہ بلدیات سندھ کا پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

محکمہ بلدیات سندھ نے پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔سیکریٹری بلدیات سندھ نجم شاہ نے کہا ہے کہ 30 جون تک پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر جائیداد ضبطی اور نیلامی بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ 600…

امریکی خاتون اول مصر پہنچ گئیں، صدر فتح السیسی سے ملاقات کریں گی

امریکی خاتون اول جل بائیڈن آج قاہرہ پہنچی ہیں جہاں ان کی ملاقات مصر کے صدر عبدالفتح السیسی اور ان کی اہلیہ انتصار امیر سے ہوگی۔مصر کی خاتون اول نے ایئرپورٹ پر جل بائیڈن کا استقبال کیا، جل بائیڈن جامعۃ الازہر میں نوجوان مصری اسکالرز سے…

سوئیڈن: چاقو حملے میں اسکول کے بچوں سمیت 4 افراد زخمی

سوئیڈن کے شہر ایسکلزٹونا میں چاقو حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔سوئیڈش ٹی وی 4 کے مطابق اسکول کے بچے بھی زخمیوں میں شامل ہیں لیکن وہ واقعے کے وقت اسکول میں نہیں تھے۔پولیس ترجمان نے کہا کہ کئی افراد کے درمیان…

چائے پیدا کرنے کیلئے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سے زیادہ رقبہ موجود ہے، ڈاکٹر غلام محمد علی

پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (PARC) کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس چائے پیدا کرنے کیلئے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سے زیادہ موزوں رقبہ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر یہاں ایک قومی وژن اور مشترکہ پالیسی کے تحت چائے کے…

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا

سگریٹس کے شعبے میں ٹیکس چوری کے باعث قومی خزانہ کو سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا۔اپسوس سروے رپورٹ کے مطابق فروری میں ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد غیر قانونی سگریٹس کا شیئر 48 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق 2 ارب سے زائد…

پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔پرویز الہٰی کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی گھر سے…

وزیرِاعظم کی بجٹ سے متعلق ہدایات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پی ایس ڈی پی سے متعلق بجٹ تجاویز پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔اس موقع پر وزیرِاعظم نے کہا کہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کے لیے خصوصی رقم مختص کی جائے، بجٹ میں اعلیٰ تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت…

سپریم کورٹ: غیر ملکی اثاثوں پر ٹیکس کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر ملکی اثاثوں پر ٹیکس کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 7 جون کو ان درخواستوں کی سماعت کرے گا۔جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس عائشہ ملک بھی اس بینچ کا…

سپریم کورٹ: 54 ارب روپے قرض معافی ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 54 ارب روپے قرض معافی ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 7 جون کو از خود نوٹس پر سماعت کرے گا۔جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل بھی بینچ میں…

بھارتی ریاست کیرالہ میں زمین کے اندر سے پُراسرار آوازیں آنے لگیں

بھارت کی ریاست کیرالہ کے ضلع کوٹیم کے ایک علاقے میں زمین کے اندر سے پُراسرار اور تیز آوازوں نے مقامی شہریوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گاؤں کے لوگوں نے بتایا کہ آج (جمعے کو) 2 بار پُراسرار آوازیں سنی گئیں جبکہ اسی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا

امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں ایک بار پھر اضافے کی جانب گامزن ہے۔آج کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے کے اضافے کے بعد 302 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں…

پرویز الہٰی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الہٰی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کےلیے ایلیٹ فورس کی نفری منگوالی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور…

اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر عائد پابندی ختم کردی

اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کی پابندی ختم کر دی، یہ فیصلہ کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔سعودی عرب کیلئے اٹلی نے فوجی ساز و سامان کی برآمدات پر 2019ء اور 2020ء میں پابندی عائد کی تھی تاکہ یہ اسلحہ یمن تنازع میں استعمال نہ…

میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا، پرویز الہٰی

تحریکِ انصاف کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔لاہور میں عدالت میں پیشی کے موقع پر چوہدری پرویز الہٰی نے ’جیو نیوز‘ سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سارے فساد کی جڑ محسن…

گزشتہ 2 برس سے اپنی والدہ کی قبر کے پہلو میں سونے والا نوجوان، سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز

الجزائر  سے تعلق رکھنے والا نوجوان گزشتہ 2 برس سے اپنی والدہ کی قبر کے پہلو میں سو رہا ہے، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن گئی۔بلاشبہ دنیا میں ماں کی محبت کا کوئی نعم البدل نہیں، جب اس کا سایہ سر سے…

حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر

حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے جو 7 رکنی…

بھارتی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 28 مئی کو مودی سرکار کی ایما پر شرپسندوں نے منی پور کے 5 علاقوں پر حملہ کیا جس میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق…