شہزادہ ولیم اور کیٹ کی اُردن کے ولی عہد کی شادی میں شرکت، ویڈیو وائرل
اُردن کے ولی عہد ایک ممتاز سعودی خاندان کی بیٹی رجوہ السیف سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔اس شاہی شادی کی تقریب میں دنیا بھر کے شاہی خاندانوں کے افراد اور دیگر نامور شخصیات نے شرکت کی۔برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن…