جمعہ 12؍ذیقعد 1444ھ2؍جون 2023ء

سپریم کورٹ: 54 ارب روپے قرض معافی ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 54 ارب روپے قرض معافی ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

عدالتِ عظمیٰ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 7 جون کو از خود نوٹس پر سماعت کرے گا۔

جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل بھی بینچ میں شامل ہوں گے۔

اسلام آبادعدالت عظمیٰ نے مختلف مالیاتی اداروں…

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مقدمے کے فریقین کو اس ضمن میں نوٹسز جاری کر دیے۔

عدالتِ عظمیٰ نے 2007ء میں بینکوں سےقرض معاف کرنے والے 222 افراد کے خلاف ازخود نوٹس لیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.