نسلہ ٹاور کیس، سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار
نسلہ ٹاور کی زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے کیس میں سابق ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) منظور قادر کاکا کو گرفتار کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن کورٹ نے منظور قادر اور خیر محمد کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔ضمانت منسوخ ہونے پر…