جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری…

چین کے نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد

چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ نے وزیرِ اعظم ہاؤس کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی مہمان کا استقبال کیا اور کابینہ کے اراکین سے تعارف کرایا۔چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ 3 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے۔پاک چین اقتصادی راہ…

باجوڑ دھماکے کے شواہد ڈی این اے کے لیے بھجوا دیے ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا

 باجوڑ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے والی جگہ سے شواہد اکٹھے کرکے ڈی این اے کے لیے بھجوا دیے گئے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انسپکٹر پولیس (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات خان نے کہا ہے کہ جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ بھی کی گئی ہے، بم…

اعجاز احمد کی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

پاکستان کے باڈی بلڈر اعجاز احمد نے Bigman Weekend باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔باڈی بلڈر اعجاز احمد نے مینز فیزیک کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔اسپین میں ہونے والے مقابلوں میں 40 ممالک کے باڈی بلڈرز نے حصہ…

کراچی، غیرت کے نام پر شوہر قتل، بیوی زخمی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر، پہلوان گوٹھ میں فائرنگ سے میاں جاں بحق جبکہ بیوی زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا ہے، فائرنگ کرنے والا شخص زخمی خاتون کا بھائی اور مقتول کا سالہ ہے، خاتون اور مرد نے پسند کی شادی…

پاکستانی گھڑ سوار نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عثمان خان نے آئرلینڈ میں ہونیوالے ایکیوسٹرئین مقابلوں میں کوالیفائینگ معیار حاصل کرلیا، آئرلینڈ میں عثمان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ عثمان خان نے اس سے قبل ٹوکیو…

سائنسدان 46 ہزار سال سے جمے کیڑوں کو ہوش میں لے آئے

سائبیریا کی برف کے نیچے 46 ہزار سال سے جمے ہوئے کیڑوں کو سائنسدان ہوش میں لے آئے، اِن کیڑوں نے ہوش میں آنے کے بعد کئی بچے پیدا کیے اور پھر اپنی قدرتی موت مرگئے۔ آج سے کوئی 46 ہزار سال پہلے جب زمین پر ہاتھی نما دیو ہیکل جانور گھومتے…

توشہ خانہ سے متعلق ضابطے کا بل منظور

سینیٹ نے توشہ خانہ سے متعلق ضابطے کا بل منظور کرلیا۔ اب صدر، وزیراعظم، وفاقی وزرا، مسلح افواج اور عدلیہ کے اراکین کو تحائف توشہ خانے میں جمع کرانے ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے متعلقہ تمام کیسز آئندہ ہفتے کیلئے مقرر…

شہزادہ ولیم نے شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا

برطانوی شہزادہ ولیم نے جنوبی لندن کی سڑک پر شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا۔شہزادہ ولیم نے ماحولیاتی آلودگی اور خالص غذاؤں کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے بائیو ڈی گریڈ ایبل (Bio De-Gradeable) باکس میں برطانوی شہریوں کو برگر پیش…

باجوڑ دھماکے میں زخمی کن اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، فہرست جاری کردی گئی

باجوڑ میں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے ورکرز کنونشن میں زخمی ہونے والے افراد کن اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اس حوالے سے مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور نے فہرست جاری کردی۔مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے کے61 زخمی اسپتالوں…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔وزیر خارجہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ترجمان دفترِ…

چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار

چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔چونیاں میں بھائی نے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، جسے بھائی نے قتل کردیا، لاش کو پوسٹ مارٹم…

ایشز سیریز، انگلینڈ نے 377 رن کی برتری حاصل کرلی

ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 377 رن کی برتری حاصل کرلی ہے۔انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں جو روٹ 91 اور زیک کرولی 73 رن بنا کر نمایاں رہے۔انگلینڈ ٹیم 12 رنز کے خسارے سے میچ تیسرے دن اننگز کا آغاز کرے…

صارفین تک سرکاری قیمت پر گیس سپلائی کو یقینی بنایا جائے، عرفان کھوکھر

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ صارفین تک سرکاری قیمت پر گیس کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔لاہور میں ایل پی جی ایسوسی ایشن کا اجلاس عرفان کھوکھر کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل تمام ایل پی جی دکانیں…

پاکستان جانا زندگی کا بہترین سفر تھا، لیگزی ایلفرڈ

دنیا کے تمام ملکوں کا سفر کرنے والی کم عمر ترین سیاح لیگزی ایلفرڈ (Lexie Alford) کا کہنا ہے کہ بطور خاتون سیاح پاکستان جانا اُن کی زندگی کا بہترین سفر تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والی لیگزی نے 5 ایسے ملکوں کی فہرست جاری کی ہے جو اُن کے…

بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی صورتِ حال برقرار

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے بعد دریاؤں میں سیلابی صورتِ حال برقرار  ہے، دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے۔دریائے ستلج میں بورے والا کے مقام پر کئی بستیاں سیلابی ریلے سے متاثر ہوئی ہیں اور ہزاروں ایکڑ…

چینی نائب وزیراعظم آج اسلام آباد پہنچیں گے

چین کے نائب وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیراعظم سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر حکومتی شخصیات…

دہشتگردوں کی کمین گاہوں، سہولت کاروں کی کھوج لگا کر ان کا قلع قمع کیا جائے، مفتی منیب

معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی کمین گاہوں اور سہولت کاروں کی کھوج لگا کر ان کا قلع قمع کیا جائے۔مفتی منیب الرحمان نے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے جلسے پر دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔مفتی منیب الرحمان نے…

ڈیفنس میں پولیس مقابلہ: ملزمان کے فرار اور پولیس کے تعاقب کی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں  پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے ملزمان کے فرار اور پولیس اہلکاروں کے تعاقب کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو ایک موٹر سائیکل پر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج کے مطابق ایک موٹر سائیکل…

دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دل شدید رنجیدہ ہے، نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے باجوڑ میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ باجوڑ میں دھماکا قابل مذمت اور انتہائی افسوس ناک ہے، دھماکے میں…