باجوڑ میں ورکرز کنونشن پر حملہ انتہائی غیر انسانی فعل ہے، اسفند یار ولی
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن پر حملے کی مذمت کی ہے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں اسفند یار ولی نے کہا کہ باجوڑ میں ورکرز کنونشن پر حملہ انتہائی غیرانسانی فعل ہے۔ مشکل وقت میں اے این پی کا ہر…