نوجوان قیادت کو اہلیت اور صلاحیتوں کی بنیاد پر ذمہ داریاں دی جائیں گی، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت لاہور میں پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر پنجاب کے صوبائی حلقوں میں یوتھ کوآرڈینیٹرز کا تقرر کیا گیا اور جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے یوتھ…