جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیرِ اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے نگراں وزیرِ اعظم کےعہدے کا حلف لیا۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔تقریب حلف برداری میں وزیرِ اعظم…

یوم آزادی پاکستان، ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے تحت تقریبات

پاکستان کا 76واں جشن آزادی اے ایس ایف ہیڈ کواررٹرز سمیت تمام یونٹس میں جوش و جزبہ اور نہایت عقیدت و احترم سے منایا گیا۔ دن کا آغاز بعد نماز فجر مسجدوں میں قرآن خوانی سے ہوا، ملک کی بقاء اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔تمام یونٹس…

چھوٹے صوبے سے نگراں وزیراعظم کا انتخاب احسن اقدام ہے، چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن

پاکستان کےنگران وزیر اعظم منتخب ہونے پر سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے  مبارکباد دی ہے۔ چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے ملک کے چھوٹے صوبے سے نگراں وزیراعظم کے انتخاب کو ایک…

حنا پرویز بٹ نے لندن واقعے پر مذمت کرنیوالوں کا شکریہ ادا کیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے لندن میں ان کے ساتھ پیش آئے واقعے کی مذمت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔سماجی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ جن جن لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگوں…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

وزیراعلیٰ بلوچستان نے نگراں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر انوار الحق کاکڑ کو مبارکباد دی ہے۔ کوئٹہ سے جاری پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کا تعلق بلوچستان سے ہونا ہم سب کےلیے باعث اعزاز ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پوری قوم…

نگراں وزیراعظم انوارا لحق کو پرائم منسٹر ہاؤس میں گارڈ آف آنر دیا گیا

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ آج ملک کے آٹھویں نگراں وزیراعظم بن گئے، نگراں وزیراعظم انوارا لحق کو پرائم منسٹر ہاؤس میں گارڈ آف آنر دیا گیا۔نگراں وزیراعظم نے تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستوں سے سلامی لی، سلامی کے بعد…

راولپنڈی، ایک شخص نالہ لئی میں گرگیا، تلاش جاری

راولپنڈی میں خیابان سرسید کے علاقے میں ایک شخص نالہ لئی میں گرگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق شہری موٹر سائیکل سلپ ہونے کے باعث نالہ لئی میں جا گرا۔ریسکیو حکام کے مطابق نالہ لئی میں گرنے والے شخص کی تلاش کا عمل جاری ہے۔بشکریہ جنگbody a…

سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شہبازشریف کو گارڈ آف آنر دیا گیا

پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر دیا گیا۔ شہباز شریف 16 ماہ اس ملک کے وزیراعظم رہے۔ سبکدوش وزیراعظم کو پاک فوج کے چاک و چوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھانے…

شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔اسلام آباد سے کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد…

کروڑوں افراد کا اپنے گھر بار قربان کرنا آسان نہیں تھا، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جشنِ آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کروڑوں افراد کا اپنے گھر بار قربان کرنا آسان نہیں تھا، 15 لاکھ لوگوں نے…

میزبان ہما امیر شاہ کی اصل عمر کیا ہے؟

پاکستانی معروف میزبان ہما امیر شاہ کی اصل عمر جان کر سب ہی دنگ رہ گئے ہیں۔پاکستان کے سب سے بڑے مزاحیہ شو ’ہنسنا منع ہے‘ کی حال ہی میں مہمان بننے والی ’جیو پاکستان‘ کی میزبان کی عمر سے متعلق انکشاف ہوا ہے۔ہما امیر شاہ سے شو کے دوران ایک…

آئی ایل ٹی 20، شاہین شاہ آفریدی ایکشن میں ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انٹر نیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں ایکشن میں ہوں گے۔شاہین شاہ آفریدی کا ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے۔فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ڈیزرٹ وائپرز سے تین سال کا معاہدہ…

نیب کی زیر حراست پرویز الہٰی کا راہداری ریمانڈ منظور

جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی نے نیب کی زیر حراست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ خالد حیات نے پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جس کے بعد نیب ٹیم نے انہیں عدالت…

جشنِ آزادی کے موقع پر بنائیں سبز، سفید رنگ میں رنگے لذیذ میٹھے

کسی بھی خوشی کے موقعے پر منہ میٹھا کرنا ہماری روایات کا ایک اہم حصّہ ہے، یہی وجہ ہے کہ موقع چاہے عید کا ہو یا آزادی کی خوشی کا ہمارے گھروں میٹھا ضرور بنایا اور کھایا جاتا ہے۔ہر سال کی طرح کیوں نہ اس سال بھی پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی…

شرمیلا فاروقی نے بیٹے کی ملی نغمہ پڑھتے ویڈیو شیئر کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے بیٹے کی یومِ آزادی کے موقع پر نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر بیٹے حسین کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اس ننھے سے بچے کو سبز ہلالی رنگ کا لباس پہنے، نغمے پڑھتے اور…

کراچی پورٹ پر ملازم نے سمندر میں کود کر خودکشی کر لی

کراچی پورٹ پر ملازم نے کرین سے سمندر میں کود کر خودکشی کر لی۔پورٹ ذرائع کے مطابق صبح 7 بجے کرین نمبر 12 سے عبدالرحیم نے خودکشی کی۔پورٹ حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعہ صبح پیش آیا، لاش ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا…

انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ سے استعفیٰ منظور

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نامزد نگراں وزیرِ اعظم  انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق انوار الحق کاکڑ کی سینیٹ کی نشست 14 اگست سے خالی قرار دی جاتی ہے۔انوار الحق کاکڑ نے…

پنجاب کے دیہاتوں میں شہروں کی طرز پر صفائی پروگرام کا آغاز

نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گاؤں قلعہ شریف شرقپور سے اب گاؤں چمکیں گے پروگرام کا آغاز کیا۔اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار دیہات کو بھی شہروں کی طرز پر صفائی عملہ اور سہولیات مہیا کی جائیں گی۔اُنہوں نے کہا کہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھی یومِ آزادیٔ پاکستان کی مناسبت سے مختلف تقریبات

مقبوضہ کشمیر میں بھی یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری یوم آزادی پاکستان جوش و خروش سے منا رہےہیں۔کشمیر کی وادی میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار، کشمیریوں نے گھروں کی چھتوں پر…

افغانستان میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔دھماکا خوست شہر کے ایک ہوٹل میں ہوا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}