جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت میں مسلمان والدین کو ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ سے مار کر قتل کردیا گیا

بھارت میں مسلمان والدین ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ کے تشدد کے باعث جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان والدین کا بیٹا شوکت 2020ء میں اپنی پڑوسی روبی نامی ہندو لڑکی کے ساتھ بھاگ گیا تھا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔اس حوالے سے بھارتی…

پیرو میں بس کو حادثہ، 13 افراد ہلاک، 5 زخمی

جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں بس حادثے میں 13 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔مقامی حکّام کے مطابق مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے 200 میٹر گہرائی میں گر گئی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو پسکو شہر کے…

راولپنڈی میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

راولپنڈی میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔راولپنڈی کی اوپن مارکیٹ میں15 کلو آٹے کا تھیلا 2200 سے بڑھ کر 2300 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ فی کلو چینی ایک سو پچپن روپے سے بڑھ کر 160 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔راولپنڈی میں…

ایمان مزاری کو گھسیٹ کر باہر لے کر گئے، شیریں مزاری

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمان مزاری کو گھسیٹ کر باہر لے کر گئے۔اسلام آباد کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ایمان کی گرفتاری کے لیے اہل کار گیٹ پھلانگ کر اندر آئے۔انہوں نے کہا کہ گارڈ کو کیبن میں…

بس حادثے کی وجوہات کا تعین ضروری ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بس حادثے کی وجوہات کا تعین ضروری ہے۔مریم نواز نے فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے تصادم کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار اور جاں بحق…

پتھروں سے بنی لذیذ ’ڈش‘ کی سوشل میڈیا پر مقبولیت

چین میں پتھروں سے بنائی جانے والی ایک روایتی ’سٹر فرائی ڈش‘ شاید دنیا کی سخت ترین ڈش ہے جو کہ سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے۔ذائقے سے بھرپور پتھروں کی اس عجیب و غریب ڈش کا آغاز مشرقی چینی صوبے ہوبی سے ہوا جسے انسان صرف چوس سکتا ہے۔اس ڈش…

اسلام آباد پولیس نے علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی

اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی۔اس حوالے سے ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان اسلام آباد پولیس کو تفتیش کے لیے مطلوب تھے۔انہوں نے کہا کہ تمام کارروائی قانون کے مطابق…

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے 5 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس کے 5 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت کے مطابق ضلع بھر میں مجموعی طور پر ڈینگی مریضوں کی تعداد 93 ہوگئی ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کئی مقدمات…

شہباز شریف لندن روانہ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لندن روانہ ہوگئے۔مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان میں لکھا کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف لندن میں قیام کے دوران پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔علاوہ…

اسلام آباد، سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار

اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق علی وزیر  کو تھانہ ترنول پولیس نے کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل تھانہ ترنول پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری…

پنڈی بھٹیاں: مسافر کوچ کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق

فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 16 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا…

اسلام آباد، شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری گرفتار

اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ترنول پولیس ایمان مزاری کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ خواتین پولیس اور سادہ کپڑوں…

سیالکوٹ، عثمان ڈار کی رہائشگاہ اور فیکٹری سیل

سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ نے رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار کی رہائش گاہ، فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل کردیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جائیدادوں کو عدالتی حکم پر سیل کیا گیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار اور عمر ڈار دہشت گردی سمیت…

چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت اٹک جیل میں سزا کاٹ رہے…

نیوزی لینڈ کو یو اے ای نے 7 وکٹ سے شکست دیدی، شائقین حیران

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو اپ سیٹ شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے کر شائقین کرکٹ کو حیران کردیا۔ہوا کچھ یو کہ نیوزی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر…

عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا۔جیل حکام نے علیمہ خان کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے۔جیل حکام کا کہنا ہے عدالتی حکم اور…

نوجوان کے اغوا کا ڈرامہ ایک شخص کی جان لے گیا

پنجاب کے شہر گکھڑ مندی میں نوجوان کو اپنے اغوا کا ڈرامہ مہنگا پڑگیا، اس کی وجہ سے ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔نوجوان نے دو دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے غوا کا ڈراما رچایا، گھر والوں سے پانچ لاکھ روپے منگوائے، رقم لینے کے لیے آنے والا داؤد…

لاہور بار نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کو داخلے سے روک دیا

لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کو داخلے سے روک دیا ہے۔لاہور بار نے ماتحت عدالت میں پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ سائلین کا داخلہ بند کردیا ہے۔لاہور کی ماتحت عدالتوں میں پہلے تو سائلین کو روکا جارہا تھا لیکن بعد میں انہیں…

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرلی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی جیو نیوز کو…

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرلی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی جیو نیوز کو…