جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیر اعظم آج پنجاب میں کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم منصوبےکا آغاز کرینگے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج پنجاب میں کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم کے منصوبےکا آغاز کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بتایا کہ وزیر اعظم آج پنجاب…

سندھ، 8ویں جماعت تک اسکول 15 دن کیلئے بند کرنے کی تجویز

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت تک کے بچوں کے اسکول پندرہ دن کے لیے بند کرنے کی تجویز دی ہے۔اجلاس کے کچھ ممبران نے تمام اسکول بند کرنے کی مخالفت کی ہے اور نویں تا بارہویں تک کلاسز جاری رکھنے کی تجویز دی ہے۔…

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی نے استدعا کی ہے کہ دھاندلی کی وجہ سے ضمنی الیکشن کالعدم قرار دیا…

سپریم کورٹ: اپریل کے دوسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپریل کے دوسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا، سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ میں 5 سے 7 اپریل تک 4 بینچز ہوں گے۔ بینچ ایک میں جسٹس مشیر عالم، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس قاضی امین احمد شامل ہیں، جبکہ بینچ نمبر دو میں…

عامر لیاقت سے تیسری شادی کی دعویدار خاتون کے والد نے معافی مانگ لی

معروف میزبان اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی ہانیہ نامی خاتون کے والد نے عامر لیاقت سے معافی مانگ لی۔عامر لیاقت نے ایک بوڑھے شخص کی معافی مانگتے ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے…

خسرو بختیار سے متعلق سوال پر شہزاد اکبر کا جواب

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے خلاف انکوائری سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں شوگر اسکینڈل پر اظہار خیال کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ تحقیقاتی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 3 روز میں 1ہزار 98 پوائنٹس مثبت ہوگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) میں عید سے قبل شیئرز کا 100 انڈیکس تین روز میں 1ہزار 98 پوائنٹس مثبت ہوا ہوگیا۔ پی ایس ایکس کا ہنڈریڈ انڈیکس آج 231 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 174 پر بند ہوا ہے۔ ملک میں عید خریداری کے ساتھ ساتھ پاکستان…

این اے 75 ڈسکہ: حساس پولنگ اسٹیشنز پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے حساس پولنگ اسٹیشن میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ این اے 75 ڈسکہ پر ری پولنگ کے انتظامات اور سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے فیصلوں سے متعلق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار نےمیڈیا…

چیمپینز لیگ:چیلسی نے ریال میڈر کو ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی

چیمپینز لیگ سیمی فائنل کے سیکینڈ لیگ میں چیلسی نے ریال میڈر کو دو گول سے ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ۔ چیمپینز لیگ سیمی فائنل کے سیکینڈ لیگ میں ریال میڈرڈ اور چیلسی کی ٹیم مد مقابل تھیں۔ 28 ویں منٹ میں ورنر نے چیلسی کو برتری دلا…

وزیراعظم نے کوٹہ سسٹم کو غیرمعینہ مدت تک توسیع دی، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایس آر او کے ذریعے کوٹہ سسٹم کو غیرمعینہ مدت تک توسیع دی۔کراچی میں سیمینار سے خطاب میں آفاق احمد کا کہنا تھا کہ کوٹہ سسٹم میں توسیع پر ایم کیوایم ارکان کو استعفا دینا…

ذوالفقارعلی بھٹو کی 42 ویں برسی، نوڈیرو ہاؤس میں مختصر تقریب کا انعقاد

پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 42 ویں برسی کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس کے ہیلی پیڈ پر مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرادری تقریب سے خطاب کریں گے، جبکہ سابق صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے…

لاہور، جے یو آئی ف کا مستحق افراد میں راشن تقسیم

جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر  لاہور میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے علامہ اقبال ٹاون میں پانچ سو خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے، راشن میں روز مرہ ضرورت…

بلاول بھٹو کی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش لاڑکانہ پہنچے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی، مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔…

کراچی میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح کتنی رہی؟

کراچی میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح 4اعشاریہ05 فیصد ریکارڈ کی گئی۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے حیدرآباد میں کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح 4اعشاریہ79 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ ہفتے سندھ کے دیگر شہروں میں کورونا وائرس…

لاہور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت سزاؤں کے احکامات جاری

کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔کمشنر لاہور محمد عثمان نے صوبائی دارلحکومت میں کورونا ایس او پیز کے مرتکب افراد کو سخت سزائیں دینے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔محمد عثمان کے مطابق…

یہ 3 سال بعد بھی وزیرخزانہ تلاش کر رہے ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی تین سالہ کہانیوں نے ملکی معیشت تباہ کردی ہے، یہ تین سال بعد بھی وزیرخزانہ تلاش کر رہے ہیں، شخصی سحر سے نکلیں اور آنکھیں کھولیں۔اسلام آباد کی نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی ڈکیتی

کراچی شرقی کے علاقے جمشید کوارٹر میں شہری سے چھ مسلح ملزمان نے تین کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ چھین لیے۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق کنسٹرکشن کمپنی کے ملازم  کو گزشتہ روز تین کروڑ روپے کی ادائیگی پرائز بانڈ کی شکل میں…

اسکول کونسلوں کی ازسرنو تشکیل کر دی گئی ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اسکول کونسلوں کی ازسرنو تشکیل کر دی گئی ہے۔ عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں فروغ تعلیم اورتعلیم تک رسائی کیلئے اقدامات کا جائزہ لیاگیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت…

ہفتے کے پہلے ہی دن سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی…

سندھ: 7 دن میں پولیس کے 24 افسر و جوان کورونا وائرس سے جاں بحق

کورونا وائرس نے 7 دن میں سندھ پولیس کے 24 افسر و جوانوں کی جان لے لی۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق محکمے میں 7 روز کے دوران کورونا کے 10 نئے کیسز رپورٹ کے مطابق ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق کورونا سے متاثرہ پولیس افسر اور جوانوں کی مجموعی تعداد…