جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہول گاندھی کورونا وائرس میں مبتلا

بھارت کی کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور سونیا گاندھی کے بیٹے راہول گاندھی کا منگل کو کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔یاد رہے کہ راہول گاندھی ان دنوں جنوبی ریاستوں کیرالا اور تامل ناڈو میں اسمبلی الیکشن کے حوالے سے انتخابی مہم میں بہت…

ایران سے جوہری معاہدہ: جوائنٹ کمیشن نے آج سے ویانا میں کام شروع کردیا

ایران کے ساتھ جوہری معاہدے (JCPOA) کے جوائنٹ کمیشن نے آج سے ویانا میں باقاعدہ کام شروع کردیا ہے۔ یہ بات یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتائی گئی۔ اعلامیے کے مطابق جوائنٹ کمیشن جو کہ اس معاہدے کے نفاذ کی…

تفتیشی افسر لاپتاافراد نہیں ڈھونڈ پاتا تو تبدیل کرنا چاہیے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک تفتیشی افسر چار سال تک لاپتا افراد شخص کا سراغ نہیں لگا پاتا تو اسے تبدیل کرنا چاہیے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا  نے…

شاہد خاقان 7 دن میں معذرت کریں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نون لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کی جوتا مارنے والی بات کا نوٹس لیتے ہوئے خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان 7 دن میں معذرت کریں اور اپنی پوزیشن واضح کریں۔اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر شاہد خاقان…

ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کی وزیر صنعت و تجارت پنجاب سے ملاقات

وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال سے ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے وفد نے ملاقات کی۔وفد نے صوبائی وزیر کو ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔وفد نے مطالبہ کیا کہ ون ونڈو آپریشن، کھرڑیانوالا انڈسٹریل اسٹیٹ کے مسائل جلد از جلد…

پاکستان کا ترکی میں افغان امن کانفرنس کے التوا پر ردعمل

پاکستان دفترخارجہ نے ترکی میں افغان امن کانفرنس کے التوا پر ردعمل دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کے لیےکوششوں کی حمایت اور مدد کرتا رہا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارا موقف…

وزیرِاعظم پر نیب کیس بنائیں، جیل میں ڈالیں: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 40 فیصد چینی پیدا کرنے والوں کو نیب بلائیں، وزیرِ اعظم اور وزیروں کو بلائیں، ان پر نیب کیس بنائیں اور جیل میں ڈالیں، پھر دیکھیں انصاف کا تقاضہ۔اسلام…

ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے کے فن پرنون لیگ لاثانی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما سے کورونا تک ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے کے فن پر نون لیگ نے ثابت کیا کہ وہ لاثانی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے…

پاک ایران سرحد پر تیسری مارکیٹ کھول دی گئی

پاکستان اور ایران کی سرحد پر تیسری مارکیٹ کھول دی گئی۔ مارکیٹ پشین بارڈر کے علاقے مند میں قائم کی گئی ہے، افتتاحی تقریب میں پاکستانی اور ایرانی وزراء شریک ہوئے۔مند، پشین بارڈر پر قائم کی گئی مارکیٹ کی افتتاحی تقریب میں وزیرِ دفاعی…

خوشاب ضمنی انتخاب: محکمہ تعلیم کے 2 ملازمین کیخلاف کارروائی کا حکم

پی پی 84 خوشاب کےضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے 2 ملازمین کے خلاف انضباطی کارروائی کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن…

عیدالفطر پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

 ریلوے نے عیدالفطر پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا، خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید اسپیشل ٹرینوں میں کوروناوائرس  کی وجہ سے 70 فیصد بکنگ ہوگی، خصوصی ٹرینیں کوئٹہ سے…

کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، چینی سفارتخانہ

پاکستان میں چین کے سفارتخانہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں اورد ہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کےلیے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔  چینی سفارتخانہ نے اسلام آباد سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ دہشت گرد حملے میں…

عمران خان اور جہانگیر ترین میں کبھی گاڑھی چھنتی تھی

وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین میں کبھی گاڑھی چھنتی تھی۔ جہانگیر ترین کا جہاز عمران خان کی خاطر ہر وقت حاضر ہوتا تھا۔چینی اسکینڈل کیا آیا دونوں دوستوں کے تعلق سے مٹھاس رخصت ہو گئی۔جہانگیر ترین اپنے پرانے دوست عمران خان سے دور ہوئے…

لاہور، رمضان بازاروں میں 2 کلو چینی کے لیے قطاریں

لاہور کے سستے رمضان بازاروں میں دو کلو چینی کے لیے طویل قطاروں کا سلسلہ برقرار ہے، قطاریں ختم کرانے کے ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔سستی چینی کا حصول روزے میں عوام کے لیے امتحان بن گیا۔شہریوں کا مطالبہ ہے کہ شہر میں دکانوں…

کراچی میں آج کاروبار بند

حکومتِ سندھ کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے کے دارلخلاقہ کراچی میں ہفتہ وار سیف ڈیز ایک بار پھر تبدیل کر دیئے گئے ہیں، جن کے مطابق آج جمعے اور اتوار کو شہر میں مارکیٹیں اور کاروبار بند رہے گا۔نیشنل کمانڈ اینڈ…

کورونا مریضوں کا لوگوں سے میل جول حرام ہے، سعودی مفتی اعظم

سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔الشیخ عبدالعزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام وباء کی روک تھام کے لیے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔ان کاکہنا تھا کہ…

ایکسپلوریشن سے آئل و گیس پیداوار میں اضافہ ہو گا: حماد اظہر

وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ایکسپلوریشن سرگرمیوں سے ملکی آئل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔اسلام آباد میں پٹرولیم کنسیشن اور ایکسپلوریشن لائسنس پر دستخط کی تقریب میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر شریک ہوئے۔تقریب سے…

ملک میںSOPs پر عملدرآمد کیلئےفوج کی مدد لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج  کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج سے کہا ہے کہ وہ ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پولیس کی مدد کرے۔ وزیر اعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کےاجلاس سے خطاب…

پنجاب میں تھرمل منصوبے سے 1200 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حما د اظہر نے کہا ہے کہ پنجاب میں تھرمل منصوبے سے 12سو میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ منصوبے سے فیصل آباد ڈویژن میں بجلی کی ترسیل بہتر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ منصوبے سے صارفین کو فائدہ ہوگا،…

نائن زیرو آپریشن کیسز کا تحریری فیصلہ جاری

 انسداد دہشت گردی کی  عدالت نے نائن زیرو آپریشن کیسز کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، نائن زیرو آپریشن کیسز کا تحریری فیصلہ 57 صفحات پر مشتمل ہے۔تحریری فیصلے کے مطابق  برآمد ہتھیاروں کے بیشتر لائسنس ایکسپائر ہوچکے تھے، ایکسپائر اسلحے کی…