جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شریف خاندان کے فرمودات سے کارروائی کا پتا چلا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے فرمودات سن کر پتا چلا کہ پنجاب حکومت نے رائے ونڈ اراضی سے متعلق کوئی کارروائی کی ہے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا…

شہباز گل نے فواد چوہدری کی مقبولیت کی وجہ بتادی

وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے وزیر اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے والے فواد چوہدری کی مقبولیت کی وجہ بتادی۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری اپنےسیاسی شعور، ذہانت اور عوامی اسٹائل کی وجہ سے عوام میں ایک مقبول…

فواد چوہدری کے دوست کا کورونا سے انتقال

نئے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کے قریبی دوست عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان کے دوست ملک تُرکی میں انتقال کرگئے۔فواد چوہدری نے اپنے دوست اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے انتقال کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی۔وفاقی وزیر نے اپنے…

ترکی: میچ کے دوران فٹبالرز نے افطار کیا

 ترکی میں ایک فٹبال میچ کے دوران مسلم فٹبالرز نےگراؤنڈ میں افطار کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ترکی ميں ایک فٹبال ميچ جاری تھا کہ روزہ افطار کا وقت ہوگیا جس پر کھلاڑیوں نے کھیل کا وقفہ کر لیا اور میدان میں ہی روزہ افطار…

جرمنی: طیارے میں ماسک نہ پہننے، ہنگامہ کرنے پر 6 اسرائیلی گرفتار

اسرائیل کے شہر تل ابیب سے فرینکفرٹ پہنچنے والی لفتھنسا ایئر کی پرواز میں سوار 6 اسرائیلی شہریوں کو جرمنی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تمام چھ مسافروں پر پرواز میں سوار ہوکر ماسک اتار پھینکنے، شراب نوشی کرنے، عملے اور مسافروں سے بدسلوکی کرنے…

بھارت: مسلسل دوسرے روز 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز ریکارڈ

بھارت میں ایک بار پھر ایک دن میں کورونا وائرس  کے ریکارڈ 2 لاکھ 17 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 2 لاکھ…

جنوبی افریقا نے پاکستان کو 145 رنز کا ہدف دے د یا

جنوبی افریقا نے چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کو جیت کےلیے 145رنز کا ہدف دےد یا ہے، گزشتہ میچ میں 203 رنز بنانے والی میزبان ٹیم اس بار 144 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔پاکستان کی طرف سے فہیم اشرف، حسن علی اور حارث روف نے جنوبی افریقی ٹیم کو بڑا ہدف سیٹ…

یوٹیلیٹی اسٹورز: چینی کیلئے کچھ اور اشیاء کی خریداری لازمی قرار

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی خریداری کے لیے کچھ اور اشیاء کی خریداری بھی لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ بازاروں میں چینی مہنگی دستیاب ہے، غریب عوام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی خریدنے کے لیے لمبی قطارو ں میں کھڑا ہونے پر مجبور ہیں۔ شہری…

وفاق کے فنڈز سندھ نے عوام کیلئے استعمال نہیں کیئے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے فنڈز دیئے گئے لیکن سندھ حکومت نے وہ عوام کے لیے استعمال نہیں کیئے۔کراچی کی ملیر کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ و دیگر کے خلاف…

خیبرپختونخوا، رمضان میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا اعلامیہ جاری

ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے رمضان میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار کااعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق پرائمری اسکولز کے لیے صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک وقت مقرر کیا گیا ہے جبکہ جمعہ کے دن پرائمری اسکولز صبح 8 سے…

شہزادہ فلپ کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کی آخری رسومات ونڈسرکاسل کے گراؤنڈ میں سینٹ جارج چیپل میں ہوگی۔چیپل کیلئے جلوس کی قیادت گرینیڈیئر گارڈز کا بینڈ کرے گا…

شادی ہالز کی بندش، 10 لاکھ افراد کا روزگار داؤ پر لگ گیا

شادی ہالز کی بندش سے 10 لاکھ افراد کا روزگار داؤ پرلگ گیا، 15 رمضان سے شادی ہالز کھول کا اعلان سامنے آگیا۔کراچی آل پاکستان کیٹرز، ڈیکوریٹرز اور بینکوئٹس ایسوسی ایشن کے شارق میمن اور قیس منصور شیخ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔شارق میمن…

عدالت نے نجی ٹی وی کے صحافی اسد کھرل کو اشتہاری قرار دے دیا

کراچی کی عدالت نے جے ایس انوسٹمنٹس کی پرائیوٹ کمپلین پر نجی ٹی وی کے صحافی اسد کھرل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے نادرا کو اسد کھرل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے کر اسد کھرل کے تاحیات ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔کراچی…

لاہور، رمضان بازار کی ڈیوٹی سے غیر حاضری پر افسر معطل

چیف سیکریٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے ڈیوٹی سے غیر حاضر اسسٹنٹ میونسپل آفیسر کو معطل کردیا۔چیف سیکریٹری پنجاب نے لاہور میں وحدت کالونی رمضان بازار کا دورہ کیا، اس دوران ڈیوٹی سے غیرحاضری پر اسسٹنٹ میونسپل آفیسر کو معطل کردیا۔چیف سیکرٹری…

اسفندیار ولی کا سلیم صافی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے نامور صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ والدہ کی وفات بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے۔خیال رہے کہ جیونیوز…

امریکا: سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے

امریکا کی ریاست منی سوٹا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے کیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے گاڑیوں اور اسٹورز کو آگ لگادی گئی، کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ادھر ٹیکساس میں بھی پولیس کی مبینہ…

اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر بلاتعطل فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت عوام کو اشیائے ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں پر بلاتعطل فراہمی کیلئے کوشاں ہے، وزیراعلیٰ روزانہ کی بنیاد پر آٹا، چینی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور دستیابی کا…

ڈاکٹر ہائی رسک میں کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر قیصر سجاد

سیکرٹری جنرل پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ ایک ماہ سے زیادہ ہوگیا ڈاکٹر ہائی رسک میں کام کر رہے ہیں، ویکسی نیشن کیلئے ڈاکٹروں کی رجسٹریشن روکنا ناانصافی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر قیصر…

شارجہ میں میانداد کا تاریخی چھکا، 35 برس مکمل

شارجہ میں کھیلے جانے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں جاوید میاں داد کے یادگار چکھے کو کو پینتیس برس گزر گئے ہیں ۔پینتیس برس پہلے آج ہی کے دن جاوید میاں داد کے تاریخی چھکے نے بھارتیوں کے دل دہلا دیے تھے۔ شارجہ میں بھارت کی تاریخی شکست…

خسرو بختیار کی بطور وزیر صنعت و پیداوار تعیناتی مفادات کا ٹکراؤ ہے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے خسرو بختیار کی بطور وزیر صنعت و پیداوار تعیناتی کو مفادات کا ٹکراؤ قرار دے دیا۔رضا ربانی نے کہا کہ خسرو بختیار اور ان کے خاندان کی شوگر ملز میں دلچپسی کا ذکر چینی کمیشن رپورٹ میں کیا گیا۔پی پی رہنما…