فاطمہ ہلاکت کیس، ملزم فیاض شاہ نے ضمانت حاصل کرلی
رانی پور میں تشدد سے ہلاک ہونے والی 10 سالہ گھریلو ملازمہ بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں نامزد ملزم فیاض شاہ نے سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بینچ سے ضمانت حاصل کرلی۔ فاطمہ قتل کیس میں نامزد ملزم فیاض شاہ کی 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور…