عالمی سطح پر ویکسین کی ترسیل کا نظام بہتر بنانا ہوگا، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وبائی امراض کی روک تھام کیلئے ویکسینز کی دستیابی ہر ایک کیلئے ممکن بنانا ضروری ہے۔ ہمیں عالمی سطح پر ویکسین کی ترسیل کا نظام بہتر بنانا ہوگا۔ وبائی امراض کی روک تھام، تیاری اور رد عمل کے موضوع…