جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پیپلز پارٹی نے اتحاد کا بھروسہ توڑا ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اتحاد کا بھروسہ توڑا ہے۔احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے۔حکومت…

عمران خان نے آج کے دن 33 سال پہلے کیا کارنامہ سرانجام دیا تھا؟

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور ماضی کے کامیاب کرکٹر عمران خان نے آج کے دن 1988 میں پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے ملک کو نیا اعزاز دلوایا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’آن دِز ڈے‘ کے ہیش ٹیگ سے…

افریقی ملک بوٹسوانا میں ہاتھی کے شکار کا سیزن شروع ہوگیا

افریقی ملک بوٹسوانا میں ہاتھی کے شکار کا سیزن شروع ہوگیا ہے۔ ستمبر تک جاری رہنے والے سیزن میں تقریباً 300 ہاتھیوں کا شکار کیا جائے گا جبکہ ایک ہاتھی مارنے کا لائسنس 43 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوا ہے۔ بوٹسوانا کو ہاتھیوں کا ملک کہا جائے تو…

ملک کے معاشی بحران کی وجہ عمران خان کی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی بحران کی وجہ عمران خان کی حکومت ہے، پی ٹی آ ئی اور آئی ایم ایف ڈیل کی وجہ سے آج تاریخی بیروزگاری ہے۔ جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  بلاول بھٹو نے کہا کہ…

سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر میٹنگ میں شرکت سے روک دیا گیا

جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر میٹنگ میں شرکت سے روک دیا گیا۔محکمۂ صحت سندھ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے یکم اپریل کو ڈاکٹر سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر اجلاس میں بلایا تھا، تاہم محکمۂ صحت سندھ نے…

وادی نیلم میں چئیر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں چئیر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، نالے میں گر کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق وادی نیلم کے علاقے کٹن میں نالے پر لگی چیئر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں چیئر لفٹ میں سوار دو افراد نالہ کٹن میں جا گرے۔ریسکیو اہلکاروں…

شیئرز بازار میں آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 856 پوائنٹس کا اضافہ

مارکیٹ کیپٹلائزیشن کل 133 ارب کم ہوئی تھی آج 135 ارب روپے بڑھ گئی ہے، شیئرز بازار میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ مارکیٹ کا بینچ مارک ہنڈیڈ انڈیکس 856 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 404 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے…

بینکنگ کورٹ سے بھی جہانگیر، علی ترین کو عبوری ضمانت مل گئی

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے بھی جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پانچ، پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ان باپ بیٹے کی درخواستِ ضمانت منظور کی ہے۔بینکنگ کورٹ لاہور کی جانب سے حال ہی…

انڈونیشیا ، بارش اور سیلاب سے اموات کی تعداد 157 ہوگئی

 انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں طوفانی بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں ہونے والی اموات کی تعداد 157 ہوگئی۔حکام کے مطابق انڈونیشیا میں مختلف حادثات میں 157اموات ہوئی ہیں جبکہ 70 سے زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں،جن کی تلاش کیلئے ریسکیو…

جسٹس فائز نظرِ ثانی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرِ ثانی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی...سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی فل کورٹ نے 5 اپریل کو سماعت کرنا…

انتخابی اصلاحات، وزیراعظم عمران خان کا بیرسٹر علی ظفر کو اپوزیشن سے رابطے کا ٹاسک

وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق نامور قانون دان بیرسٹر علی ظفر سے ملاقات میں وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات کے لیے انہیں اپوزیشن سمیت دیگر جماعتوں سے رابطے کا ٹاسک دے…

کیا پاکستان میں کبھی اتنا کنفیوزڈ وزیراعظم رہا ہے؟ بلاول بھٹو کا سوال

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تین سال بعد بھی وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کی کسی کو خبر نہیں۔خیر پور میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کیا پاکستان میں کبھی کوئی اتنا کنفیوزڈ وزیراعظم رہا ہے؟ تین سال…

پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز 7 لاکھ، اموات 15 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

اپوزیشن کےخلاف اپوزیشن جماعتوں کااجلاس حکومت کی سہولت کاری ہے،فیصل کریم

پاکستان پیپلز پارٹی کے  سیکرٹری اطلاعات  فیصل کریم کنڈی کا  کہنا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس حکومت کی سہولت کاری ہے، پی ڈی ایم کے خفیہ اجلاس نے شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ…

73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت غلط قرار دے دی

ریسرچ کمپنی اپسوس کے جاری نئے سروے کے مطابق 73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دے دیا، جبکہ 70 فیصد نے موجودہ ملکی حالات کو پریشان کن کہا ہے۔سروے کے مطابق ملکی معیشت بھی پاکستانیوں کے اعتماد میں کمی کی وجہ بنی، 64 فیصد پاکستانیوں…

حمزہ شہباز کی والد شہباز شریف سے جیل میں ملاقات

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد شہباز شریف سے ملاقات کی۔کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی ملاقات میں حمزہ شہباز نے اپنے والد اور پارٹی صدر شہباز شریف کی خیریت دریافت کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی…

کراچی، پیزا شاپ پر سلنڈر دھماکا، خاتون اور 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایک پیزا شاپ میں سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں راہگیر خاتون اور اس کے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق یہ واقعہ گلستان جوہر تھانے کی حدود میں گراؤنڈ گارڈن اپارٹمنٹ کی دکانوں…

کراچی میں ہفتے کے روز مارکیٹیں بند رہیں

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ہفتے میں دو روز مارکیٹ بند رکھنے کے احکامات کے بعد کراچی میں ہفتے کو بازار بند رہے۔ صدر، ایم اے جناح روڈ، ڈینسو ہال پر واقع مختلف مارکیٹوں کے شٹر ڈاؤن رہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معاملہ ففٹی ففٹی…

ایک پارٹی نے PDM کا فورم استعمال کر کے شوکاز بھیجا، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا فورم استعمال کر کے ایک پارٹی نے شوکاز بھیجا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پی…

سکھر: مال گاڑی پٹری سے اتر گئی

سندھ کے شہر سکھر میں کوئلے سے بھری مال گاڑی ریلوے ٹریک سے اتر گئی۔ایک اور ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے، قراقرم ایکسپریس...پاکستان ریلوے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف والا جانے والی مال گاڑی کی 3 بوگیاں سکھر میں ٹریک سے اتر گئی ہیں۔پاکستان…