جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دنیا کے امیر ترین جوڑے میں علیحدگی ہوگئی

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے تیسرے سب سے امیر آدمی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے آپس میں علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کا کہنا تھا کہ ہمارا 27 سال کا سفر اختتام پذیر…

نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی

سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں موجود گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم چوری پر نیب انکوائری کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نثار کھوڑو اور دیگر کی درخواستِ…

مفتاح اسماعیل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ آج ہی فیصلہ سنائیں گے۔ اسلام آباد میں…

ویکسین کی 2 خوراک لینے والے سعودی شہریوں کو سفر کی اجازت

سعودی عرب کے ایئر پورٹس پر آپریٹ کرنے والی ایئر لائنز کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کر دی گئی ہے۔کورونا وائرس کی ویکسین کی 2 خوراک لینے والے تمام سعودی شہریوں کو سفر کی اجازت ہو گی، اس ضمن میں جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے…

چاہتے ہیں صوبے کے ہر شہری کو ویکسین لگے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا محکمہ صحت کو پرائیویٹ اسپتالوں کو کولڈ چین اور ویکسین دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چاہتے ہیں صوبے کے ہر شہری کو ویکسین لگے۔مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ کے ڈاکٹروں سے ملاقات کی، اس دوران وزیرصحت، وزیر…

پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل برطرفی پر پھٹ پڑے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سکس میں بدانتظامی کا الزام لگا کر مجھے قربانی کا بکرا بنایا اور استعفیٰ لے لیا گیا۔ڈاکٹر سہیل نے کہا کہ میں نے 365 دن اپنی راتیں کالی کر کے پی…

کراچی: عیسیٰ نگری میں 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگر ی میں 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس کے مطابق بچی ایک گھر میں ٹیوشن پڑھنے جاتی ہے، جہاں مبینہ طور پر اس سے زیادتی کی گئی۔اہل خانہ نے الزام لگایا کہ ٹیوشن والی خاتون کے بھائی نے مبینہ طور…

آئی پی ایل ملتوی ہونے سے بی سی سی آئی کو ڈھائی ہزار کروڑ تک کا نقصان

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) حکام نے بتایا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ملتوی ہونے سے بورڈ کو تقریباً ڈھائی ہزار کروڑ بھارتی روپے کا نقصان ہوسکتا ہے۔خیال رہے کہ بائیو سیکیورببل میں بھی کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث…

پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی کے قتل کے شبہے میں 2 ملزم گرفتار

لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی کے قتل کے شبے میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس نے 4 ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کررکھا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ظاہر جدون اور سعد امیر بٹ ماہرہ…

پی پی 84 خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز

پنجاب اسمبلی کے حلقہ چوراسی خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر ہوگی۔الیکشن کی مانیٹرنگ کے لیے دس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ جو انتخابی نتائج جاری ہونے تک فرائض سرانجام دیتی…

سی آئی اے ہیڈکوارٹرز میں گھسنے کی کوشش کرنے والا مسلح شخص ہلاک

امریکی ریاست واشنگٹن میں سی آئی اے ہیڈکوارٹرز میں مسلح شخص نے گھسنے کی کوشش کی جسے سیکورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ایف بی آئی کے حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص کو کئی گولیاں لگی تھیں جس پر اسے اسپتال منتقل گیا گیا تھا جہاں…

خوشاب الیکشن: خواتین کی SOPs کی خلاف ورزی

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔خواتین کے پولنگ اسٹیشن نمبر 211…

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بلے بازوں میں بابر اعظم نویں نمبر پر چلے گئے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی بیسٹمینوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے ، لے…

موجودہ ویکسینز نئے وائرسز کیخلاف غیر مؤثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے وائرسز ( نئی اقسام) سے نمٹنے کے لیے منصوبہ بندی تیار کی جا رہی ہے۔لندن میڈیا رپورٹس کے مطابق  خدشہ ہے کہ موجودہ ویکسینز نئے وائرسز کے خلاف موثر ثابت نہیں ہوں گی، اس ضمن میں قبل از وقت مؤثر ویکسین کی تیاری کے…

ایک مرتبہ پھر بھارت کو مدد کی پیشکش کی ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ پھر بھارت کو انسانی ہمدردی کے تحت مدد کی پیشکش کی ہے، ہم آج بھی بھارت کی جانب سے جواب کے منتظر ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج پارلیمنٹ ہاؤس…

ڈی آئی خان: 13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

ڈی آئی خان میں  سنگھڑ کے قریب 13سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان کے خلاف  مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے…

شمالی وزیرستان میں آپریشن: 2 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 3 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں 2 دہشت گرد لاک کردیے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 3 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان کے علاقے ڈوسالی میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔…

صرف PP اندر بیٹھی ہے، یہ کیا ہٹلر کا جرمنی ہے؟ مفتاح اسماعیل

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ صرف پیپلز پارٹی اندر بیٹھی ہوئی ہے، یہ کیا ہٹلر کا جرمنی ہے؟ ہم الیکشن کمیشن میں جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مجوزہ منصوبوں سے سندھ کیلئے 70 نئے منصوبےشروع کیےجارہے ہیں، بریفنگ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مجوزہ منصوبوں سے سندھ کیلیے 70 نئے منصوبے شروع کیےجارہے ہیں۔وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وفاق کے اندرون سندھ میں…

لاہور،برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کے قتل کی وجہ سامنے آ گئی

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونیوالی لڑکی ماہرہ ذوالفقار کے قتل کی وجہ سامنے آگئی، قتل سے قبل مقتولہ کی ملزم سعد بٹ کے خلاف دی گئی درخواست سامنے آگئی، جس میں ماہرہ نے ملزم سعد بٹ کے خلاف گن پوائنٹ پر اغواء، زیادتی کی کوشش اور جان سے…