عمران کی سرپرستی میں شہزاد اکبر نے گھر گرانے کا منصوبہ بنایا، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سرپرستی میں شہزاد اکبر نے رائے ونڈ کا گھر گرانے کی پلاننگ کی، شہزاد اکبر صاحب نے پٹواریوں کو یرغمال بنایا ہوا تھا۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے…