جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاڑکانہ میں لڑکی کے مبینہ اغواء کی ایف آئی آر منسوخ

لاڑکانہ میں لڑکی کے مبینہ اغواء کے معاملے پر  نوجوان فواد کےخلاف اغواء کی ایف آئی آر منسوخ کردی گئی۔ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ تفتیش اور بیانات کے بعد ایف آئی آر خارج کی گئی،  ایف آئی آر کی منسوخی پر عدالت نے مقدمہ خارج کردیا۔پولیس کا کہنا…

احساس پروگرام گلگت بلتستان میں مزید پھیلانے پرغور

معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان محمد خالد خورشید سے ملاقات کی، جس کے دوران احساس کے پروگراموں کو گلگت بلتستان میں مزید پھیلانے پر تباد لہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو احساس سروے پر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے…

رائے ونڈ اراضی تمام تقاضے پورے کر کے خریدی، نواز شریف

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ رائے ونڈ اراضی تقریباً 30 سال پہلے خریدی گئی تھی اور خریداری کے تمام تقاضے پورے کیے گئے تھے۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو…

کراچی: گلشن میں فرنیچر کا گودام، 3 دکانیں جل گئیں

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال جمالی کالونی میں فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی۔آگ سے ناصرف گودام میں رکھا ہوا فرنیچر جل گیا بلکہ اس کے پھیلنے کے باعث 3 دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔کراچی کے علاقے بلدیہ میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی، آگ کے…

رائیونڈ میں ہوائی فائرنگ کرنے پر 4 افراد گرفتار

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں سڑک کنارے کھڑے ہوکر ہوائی فائرنگ کرنے پر 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عامر، حماد، عامر اور سرور شامل ہیں۔ملزمان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جس میں 1 کلاشنکوف،1…

ریڈ لسٹ ممالک سے مسافروں کو برطانیہ آمد پر مشکلات

ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے مسافروں کو برطانیہ آمد پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پاکستانی مسافر عبداللّٰہ عنایت کا کہنا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ پر انھیں 5 گھنٹے سے زائد انتظار کروایا گیا۔ مسافروں کو  ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں قرنطینہ کے…

سینئر وکیل امان اللہ ترین کا بی اے پی میں شمولیت کا اعلان

پشین سے سینئر وکیل امان اللّٰہ ترین نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران سینئر وکیل نے بلوچستان کی حکمران جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر بی اے پی کے سینیٹر پرنس آغا…

بم دھاکے کا الزام روسی ایجنٹوں پر عائد، ماسکو کا جمہوریہ چیک کیخلاف جوابی اقدام کا اعلان

جمہوریہ چیک کی جانب سے 7 سال پرانے دھماکے کا ذمے دار روسی انٹیلی جنس کو قرار دینے پر ماسکو نے سخت جوابی ردعمل دینے کا اعلان کر دیا۔روسی وزارت خارجہ کے مطابق جمہوریہ چیک میں 2014 کے دھماکے کے روسی انٹیلی جنس پر الزامات بے بنیاد ہیں، روسی…

جوہری ڈیل پر ایران اور عالمی طاقتوں کی بات چیت میں پیشرفت

جوہری ڈیل پر ایران اور عالمی طاقتوں میں مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ویانا میں مذاکرات کے بعد ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے کہا کہ فریقین نئی مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکی پابندیاں اٹھانے…

راجن پور: ہفتہ، اتوار کے بجائے جمعہ، ہفتہ مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

راجن پور میں کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت ہفتہ، اتوار کے بجائے جمعہ، ہفتے کو مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ضلع میں سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے تحت اتوار کے روز کاروباری سرگرمیاں کھلی…

کین ولیمسن اور ڈیوڈ وارنر نے بھی راشد خان کے ساتھ روزہ رکھ لیا

انڈین پریمئر لیگ میں شامل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ساتھی افغان کرکٹرز کے ہمراہ روز رکھ لیا۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی زینت بنائی ہے۔آئی…

آسمان میں اڑنے والی کار

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے جس میں ایک لڑکی اپنی کار میں بیٹھی ہواؤں میں اڑ رہی ہے ۔کیلیفورنیا کی رہائشی22سالہ ہیننا کولبی کی اس ویڈیو کو 70لاکھ سے زائد افراد نے پسند کیا، لاکھوں افراد نے اس اڑتی ہوئی کار کو دیکھ کر حیرت…

علیم ڈار نے کوہلی کو دُنیائے کرکٹ کا لیجنڈ قرار دیدیا

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نے بھارتی ٹیم کے کپتان اور ون ڈے کرکٹ کے دوسرے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو دُنیائے کرکٹ کا لیجنڈ قرار دے دیا۔امپائر علیم ڈار نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات…

1300 سے زائد سول سرونٹس کی کارکردگی چیک کی جارہی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 1300 سے زائد سول سرونٹس کی کارکردگی چیک کی جارہی ہے۔سول سرونٹس کے حوالے سے وفاقی وزیر فواد چودھری کا بیان سامنے آیا ہے۔بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جن افسران کی سروس 20 سال ہوگئی ہے ایک…

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کورونا میں مبتلا

سابق بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے بعد پیر کے دن انھیں آل انڈیا انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسسز دہلی میں داخل کروادیا گیا ہے۔ 88 سالہ کانگریس پارٹی کے رہنما اور معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر من موہن…

لاہور: 4 بڑے اسپتالوں کے وینٹی لیٹر بیڈ 100 فیصد بھر گئے، محکمہ صحت پنجاب

محکمہ صحت پنجاب نےاعتراف کیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور کے 4 بڑے اسپتالوں میں وینٹی لیٹر بیڈ 100 فیصد بھر گئے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے بڑے اسپتالوں میں میو، جناح، کوٹ خواجہ سعید اور نواز شریف اسپتال شامل ہیں۔رپورٹ کے…

کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، حافظ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دھرنے ختم ہوجائیں گے۔جیونیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت کے حوالے سے قرارداد قومی اسمبلی میں…

عالم اسلام کو متحد کرنا وزیراعظم کا سب سے اہم مشن ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سوا کوئی لیڈر کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ناموس رسالت کے حوالے سے بات نہیں کرسکا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر…

یہ اپنا تھوکا ایک ایک کرکے چاٹیں گے، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ہواس باختہ انسان ہیں، حواس باختہ ہوکر قوم سے خطاب کیا، حقائق پر ان کی معلومات درست نہیں، یہ اپنا تھوکا ایک ایک کرکے چاٹیں گے، ریاست کی رٹ کو بالکل فارغ کردیا ہے۔لاہور کی احتساب…

موبائل ایپ OPC کو جلد حتمی شکل دی جائیگی، عثمان بزدار

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی عدالتوں کی او پی سی موبائل ایپ کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔اجلاس میں رمضان پیکج، صفائی، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب…