جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہینڈ سینیٹائزر پاک یا ناپاک؟

سوال: بعض مساجد میں ہاتھوں پر لگانے والے سینیٹائزر رکھے ہوئے ہیں، ہر نمازی مسجد میں داخل ہوتے وقت اسے اپنے ہاتھوں پر ملتا ہے، ہمیں معلوم ہوا ہے کہ سینیٹائزر میں ساٹھ فیصد سے پچانوے فیصد الکحل ہوتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں…

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ، مکمل آرام کا مشورہ

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفون پر اُن کی خیریت دریافت کی، مولانا فضل…

یاسمین راشد 2 دن کے لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز کم ہونے کیلئے پُرامید

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد 2 دن کے لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں فرق پڑنے کے لیے پُرامید ہیں۔جیوپاکستان میں گفتگو کے دوران یاسمین راشد نے کہا کہ لاہور میں لاک ڈاؤن سے بالکل فرق پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کیسز میں سحر و…

ملک میں کورونا وائرس کے 60 ہزار 72 مریض زیرِ علاج

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔پاکستان میں کورونا کی وباء کے باعث اسپتالوں پر دباؤ بڑھ گیا ہے، این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران…

فیٹف کے معاملےپر اپوزیشن نے بارگین کرنے کی کوشش کی، فوادچودھری

وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فنانینشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے معاملے پر اپوزیشن نے بارگین کرنے کی کوشش کی، فیٹف معاملے پر حکومت پر اگر پابندیاں لگ جاتیں تو معاشی بحران پیدا ہوسکتا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام’’نیا…

عمران خان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک بھر میں مقیم مسیحی برداری کو اُن کے مذہبی تہوار ایسٹر کی مبارکباد دی گئی ہے۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں…

خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی کی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی

خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، بی اے پی کے اراکین اسمبلی بلاول آفریدی اور شفیق شیر نے افطار پارٹی میں شرکت کی۔افطار پارٹی میں ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا گیا، نہ ماسک پہنا اور نہ سماجی فاصلے کا…

ایسا اقدام نہیں کرینگے جو مسئلہ کشمیر پر موقف کو نقصان پہنچائے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کا اقدام واپس لئے جانے تک بھارت سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے،بھارت سے تعلقات کی ایک تجویز زیر بحث آئی تھی وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ ایسا کوئی اقدام نہیں…

لاہور: کورونا ایس پیز کی خلاف ورزی پر 110مقدمات درج

لاہور میں پولیس کی سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں اور اس ضمن میں گزشتہ روز 110مقدمات درج کیے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے مطابق لاہور میں فیس ماسک کا استعمال نہ کرنے پر 73 افراد  کے…

آئی ایم ایف کے پاس گئے تو معاشی حالت خراب تھی، رضاباقر

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ جس وقت ہم آئی ایم ایف کے پاس گئے، اس وقت ملک کی معاشی حالت خراب تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ  مانیٹری پالیسی سے معیشت کو سپورٹ ملی، ہمارا فوکس ہے کہ…

40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز

ملک بھر میں 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز جبکہ پچاس سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان میں 10…

3 ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان نے جیت لیا

بنگلا دیش میں ہونے والے تین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 62 رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ڈھاکا میں کھیلے گئے تین ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان ٹیم نے 15 اوورز میں 3 وکٹ پر 174 رنز بنائے۔…

عمرے کیلئے مسافروں کے پاس عمرہ ویزا لازمی قرار

سعودی عرب نے عمرے کے لیے آنے والے مسافروں کے پاس عمرے کا ویزا لازمی قرار دے دیا۔سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کا عمرہ زائرین سے متعلق ایئر لائنز کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سعودی عرب عمرے کے لیے آنے والے مسافروں کے پاس…

چونیاں، پولیس کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد

چونیاں میں پولیس نے گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد کیا اور اس سے بدتمیزی بھی کی۔سب انسپکٹر جمیل خان کے تشدد کی وڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او قصور نے نوٹس لے کر جمیل خان کو معطل کردیا اور واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

حیدر آباد: کورونا کے پیشِ نظر 18 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

حیدر آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 7 یونین کونسلز کے 18علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لطیف آباد یو سی 1 اور لطیف آباد یو سی 6 کے علاقے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں شامل…

ہرات میں طالبان کا حملہ، 5 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک

افغان صوبے ہرات میں طالبان کے حملے میں 5 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ کابل سے افغان حکام کے مطابق حملے میں پولیس ہیڈکوارٹر کی عمارت کو نقصان پہنچا۔ جوابی کارروائی میں 9 طالبان بھی مارے گئے۔ادھر افغان میڈیا کے مطابق افغان امن عمل کے…

ملک میں کورونا ٹیسٹنگ کی یومیہ استعداد کار 65 ہزار سے متجاوز

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر نے ملک میں کورونا ٹیسٹنگ استعداد کار کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا ٹیسٹنگ کی یومیہ استعداد کار 65 ہزار 455 ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 172 کورونا ٹیسٹنگ لیب فنکشنل ہیں،…

حسن ابدال: برہان انٹر چینج کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی،13افراد جاں بحق

پنجاب کے شہر حسن ابدال میں  برہان انٹر چینج کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی، حادثے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس حادثے میں 25 مسافر زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اوربچی بھی شامل ہے۔ریسکیو ذرائع کا…

عمان میں اس سال بھی عیدالفطر کے اجتماعات پر پابندی

سلطنت عمان نے کورونا وائرس کی نئی لہر کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اس سال بھی عید گاہوں اور جامع مساجد میں عید کی نماز پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔عمانی میڈیا کے مطابق سلطنت عمان کی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے سرکاری ویب سائٹ پر اپنے جاری کردہ…

خاتون پروفیسر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے شریف آباد میں گزشتہ ماہ دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر کو قتل اور ان کے شوہر کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔شریف آباد پولیس نے 21 مئی کو شریف آباد میں خاتون پروفیسر نسرین نگہت قتل کیس حل کرلیا، خاتون پروفیسر…